یاز
محفلین
پھر وہی جگت ذہن میں آ رہی، لیکن زیادہ نشرِ مکرر سے پرہیز بہتر۔میرے اور زیک کے انٹرویو کے علاوہ جتنے بھی انٹرویوز ابھی جو ہیڈلائینز کے طور پر چلائے جا رہے ہیں ۔ وہ سب میری اردو محفل سے گوشہ نیشنی کے دوران وجود پذیر ہوئے ۔ اس لیئے معذرت خواہ ہوں کہ میں تمام اوراق نہیں پڑھ سکا ۔![]()
اینی ویز۔ اگر کچھ عرصے میں محفل کو حنوط کر دیا گیا تو پھر سکون سے پڑھ سکتے ہیں سب اوراق وغیرہ۔