مالی دا کم پانی لانا بھر بھر مشکاں پاوے؟اچھا
اساں تے مالی آں
بہت طلب ہو رہی ہے سچ میں!چائے کون کون پئے گا
میں چائے بنانے کے لیئے اٹھا ہی تھا کہ یہ مراسلہ دیکھا تو پھر دوبارہ بیٹھ گیا ۔چائے کون کون پئے گا
ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو "چائے" میںچائے کون کون پئے گا
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ ۔۔۔۔۔لگی ہوئیساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو "چائے" میں
لپ سٹک کا یہاں پہ کیا مذکور؟چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ ۔۔۔۔۔لگی ہوئی
کیا کس منی کی محفل ہے؟منی محفل میں
ابھی گھنٹہ قبل ہی بنائی تھی بیوی کے کہنے پرچائے کون کون پئے گا
ان آوازوں کی چائے میں کچھ پہلے ہی ملا دیا تھا تبھی سو گئے۔۔۔ابھی کہیں سے آواز نہ آئے حد ادب حد ادب
آپ یقین کریں کبھی کبھی تو یوں محسوس ہوتا محفل میں کرفیو لگا ہے اور کرفیو پاس کے بغیر انٹری ممکن نہیںساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو "چائے" میں
وہی جو بدنام وغیرہ ہوئیکیا کس منی کی محفل ہے؟
اک بار مسکرا دو ٹا نا ناااااا والی منی (انڈین نہیں!)کیا کس منی کی محفل ہے؟
بدنام بھی ہوئی اور جاں سے بھی گئیوہی جو بدنام وغیرہ ہوئی
یہ کرفیو ہمیشہ سے لگا تھا لیکن کرنے والے اپنا کام کر گئے تے ڈبن آلے تر گئے وغیرہ۔۔۔۔آپ یقین کبھی کبھی تو یوں محسوس ہوتا محفل میں کرفیو لگا ہے اور کرفیو پاس کے بغیر انٹری ممکن نہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣اک بار مسکرا دو ٹا نا ناااااا والی منی (انڈین نہیں!)
اک بار مسکرا دو!وہی جو بدنام وغیرہ ہوئی
جو چلی تو جاں سے گزر گئیبدنام بھی ہوئی اور جاں سے بھی گئی
ہیں؟ یہ جان سے جانے کا کیا قصہ ہے؟ جنگ سے پہلے تک تو نظر آتی تھیںبدنام بھی ہوئی اور جاں سے بھی گئی