مریم افتخار
محفلین
آپ کو بوسٹن اور یاز صاحب کو میونخ آواز دے رہے ہیں۔میں نے خود قدرے یہ کہنے سے اجتناب کیا ۔ کیونکہ اس میں بھی پینے پلانے کا رحجان نظر آتا تھا ۔![]()
آپ کو بوسٹن اور یاز صاحب کو میونخ آواز دے رہے ہیں۔میں نے خود قدرے یہ کہنے سے اجتناب کیا ۔ کیونکہ اس میں بھی پینے پلانے کا رحجان نظر آتا تھا ۔![]()
اجتناب اجتناب اجتناب یاز جیجی بالکل اجتناب بہتر، ورنہ MUI کا چارج لگ جانا۔
MUI بولے تو۔۔ مراسلہ انڈر انفلوئینس
نام لیں ذرا ان کا، گیہوں وغیرہ کافی پیس رہی ہوں آجکلکچھ ایسے خود تو کھیلتے اور کھیلنے بھی نہں دیتے
سیکشن پانچ سو اکہتراجتناب اجتناب اجتناب یاز جی
یہ بھی ٹھیک ہے ۔ گیہوں کیساتھ پسو بھی پس جائے تو کس کو پتا چلتا ہے ۔نام لیں ذرا ان کا، گیہوں وغیرہ کافی پیس رہی ہوں آجکل
کیسی آواز؟آپ کو بوسٹن اور یاز صاحب کو میونخ آواز دے رہے ہیں۔
یاز ازم کی نئی نئی شقیں نکل رہی ہیں۔ پاسبان ہرن مینار کو نوٹ کراتے جائیں۔ بعد میں بہت کوٹتے پیٹتے ہیں!!MUI بولے تو۔۔ مراسلہ انڈر انفلوئینس
سونا سونا ہے سماں۔۔۔کیسی آواز؟
میرا دل یہ پکارے آ جا۔۔۔ جیسی؟
لڑکھڑاہٹ آنا شروع ہو گئی ہے۔ لگتا ہے کہ پہلا mui کیس سامنے آیا ہی چاہتا ہے۔اجتناب اجتناب اجتناب یاز جی
میرا خیال ہے کہ شاید ۔۔۔۔ تُو پی اور جی ۔ جیسی صدائیں ۔کیسی آواز؟
میرا دل یہ پکارے آ جا۔۔۔ جیسی؟
لڑکھراہٹ سرسراہٹ کپکپاہٹ دبدباہٹ گدگداہٹ سبھی ہوگا اگر ہم نے یہاں نبیل (مکسور) اول کو ٹیگ کر دیا۔لڑکھڑاہٹ آنا شروع ہو گئی ہے۔ لگتا ہے کہ پہلا mui کیس سامنے آیا ہی چاہتا ہے۔
خاص طور سے ا ب کی لڑی جہاں کوئی جھانکتا بھی نہیں ہمیں سرزنش ہوئی ایک مراسلہ لکھنا ہے وہ تو استاد محترم نے خود ایک ساتھ دو مراسلے لکھے تو بولتی بند-یہ بھی ٹھیک ہے ۔ گیہوں کیساتھ پسو بھی پس جائے تو کس کو پتا چلتا ہے ۔![]()
وہ فی الحال ٹینس میں مصروف۔ ویسے بھی اب کونسی "بعد"یاز ازم کی نئی نئی شقیں نکل رہی ہیں۔ پاسبان ہرن مینار کو نوٹ کراتے جائیں۔ بعد میں بہت کوٹتے پیٹتے ہیں!!
گولڈن گولڈن ہے سماں ۔۔۔ یہ کونسا گیت ہے ۔ کبھی سنا نہیں ۔سونا سونا ہے سماں۔۔۔
میں نے بھی سنا تھا ایسامعاملہ اور ذرا اجتناب بھی کیے رکھا لیکن واقعی بابا جانی تو زیادہ تر آتے بھی وہیں ہیں۔خاص طور سے ا ب کی لڑی جہاں کوئی جھانکتا بھی نہیں ہمیں سرزنش ہوئی ایک مراسلہ لکھنا ہے وہ تو استاد محترم نے خود ایک ساتھ دو مراسلے لکھے تو بولتی بند-
میرا دل یہ پکارے آ جا کے بعد والے مصرع جات ہیں۔۔۔۔ 🤣گولڈن گولڈن ہے سماں ۔۔۔ یہ کونسا گیت ہے ۔ کبھی سنا نہیں ۔![]()
اب رنگ برسے چنر والی رنگ برسےگولڈن گولڈن ہے سماں ۔۔۔ یہ کونسا گیت ہے ۔ کبھی سنا نہیں ۔![]()
مزید برآں سین مفتوح نہ ہے۔میرا دل یہ پکارے آ جا کے بعد والے مصرع جات ہیں۔۔۔۔ 🤣
تسی بہت بے خبر او فیر۔ آج ہی بعد کے موضوع پہ انہوں نے بیان جاری کیا ہے! (منی محفل میں)وہ فی الحال ٹینس میں مصروف۔ ویسے بھی اب کونسی "بعد"
اچھاتسی بہت بے خبر او فیر۔ آج ہی بعد کے موضوع پہ انہوں نے بیان جاری کیا ہے! (منی محفل میں)