انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

سیما علی

لائبریرین
یہ بھی ٹھیک ہے ۔ گیہوں کیساتھ پسو بھی پس جائے تو کس کو پتا چلتا ہے ۔ :D
خاص طور سے ا ب کی لڑی جہاں کوئی جھانکتا بھی نہیں ہمیں سرزنش ہوئی ایک مراسلہ لکھنا ہے وہ تو استاد محترم نے خود ایک ساتھ دو مراسلے لکھے تو بولتی بند-
 
خاص طور سے ا ب کی لڑی جہاں کوئی جھانکتا بھی نہیں ہمیں سرزنش ہوئی ایک مراسلہ لکھنا ہے وہ تو استاد محترم نے خود ایک ساتھ دو مراسلے لکھے تو بولتی بند-
میں نے بھی سنا تھا ایسامعاملہ اور ذرا اجتناب بھی کیے رکھا لیکن واقعی بابا جانی تو زیادہ تر آتے بھی وہیں ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top