مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
میری کیا مجال کہ میں آپا تک پہنچ سکوں۔ جس رفتار سے آپا جا رہی ہیں اب تو شمشاد بھائی کو اپنی فکر کرنی چاہیے :LOL::LOL:
آنی ہیں اس وقت ۱۲ ہزاری اور آپ ۸ ہزاری۔۔۔۔ دس تک تو پہنچیے۔۔۔ یا میں اس بات کو آپ کی سُستی سمجھوں:p
 

مومن فرحین

لائبریرین
مجھے اتنی دیر سے کیوں خبر ملی :thinking:
خیر دیر آید درست آید ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو اپیا ۔۔۔ خاص طور سے آپ کے عمدہ شعروں کے انتخاب کے لیے ۔۔۔ :applause:
 
Top