مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

کیوں کہ ہمیں فائیو فگر یعنی دس ہزاری اعزاز حال کہی میں بخشا گیا ہے ۔سو ہم یہ اعزاز اپنی سیما علی آپا کو بھی پیش کرتے ہیں ۔ہم ان کی محفلین سے محبت اور سبک رفتاری کی مبارکباد علیحدہ سے دینا ضروری سمجھتے ہیں ۔ بہت بہت خوش آمدید آپا ۔ :giftwithabow:
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ مزید خوشیاں عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ علم وعمل صحت ورزق میں برکتیں عطا فرمائے۔
ہر قسم کے شرور وفتن سے محفوظ رکھے۔
 

سیما علی

لائبریرین
Top