مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
محب سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ تمھاری کمر کا درد ٹھیک ہو جائے۔ (جو کہ بڑھاپے کی نشانی ہے۔):p

Birthday_candles.jpg
 

حسن علوی

محفلین
جنم دن بہت بہت مبارک ہو محب، اللہ پاک تمہیں بہت سی آسانیاں عطا فرمائے اور انہیں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ جُگ جُگ جیو میرے بھائی۔
 
محب سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ تمھاری کمر کا درد ٹھیک ہو جائے۔ (جو کہ بڑھاپے کی نشانی ہے۔):p

Birthday_candles.jpg

خیر مبارک ویسے سالگرہ کا دھاگہ کھولنے کا شرف تم سے اس دفعہ بھی کوئی نہ چھین سکا :)

کمر درد بہتر ہے تو کیا سمجھوں کہ بڑھاپا ٹل گیا ;)
 
جنم دن بہت بہت مبارک ہو محب، اللہ پاک تمہیں بہت سی آسانیاں عطا فرمائے اور انہیں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ جُگ جُگ جیو میرے بھائی۔

خیر مبارک اور خدا کرے تمہاری ساری دعائیں قبول ہوں ماشاءللہ بڑی بوڑھیوں کی طرح کافی دعائیں دینا سیکھ گئے ہو ، کس کے ساتھ رہ رہے ہو آجکل ;)
 

فہیم

لائبریرین
چلیں ہمارے ساتھ تو ایک نشست ہوگئی:)
لیکن یہ افسوس ضرور ہے کہ بس وہ ایک نشست ہی ہوسکی
 
Top