محب علوی

قیصرانی

لائبریرین
باقیوں پر لکھیں نا پھر :)
آپ کیوں نہیں لکھتے قیصرانی
ویسے یہ بات اچھی نہیں ہے کہ آپ سے نے تو اتنے مزے کیے یہاں اور میری باری پر سب چپ ہو گئے
کبھی لکھوں گی وہاں محب والے دھاگے میں بہت کچھ
میں اس لئے نہیں لکھتا کہ میں اگر لکھوں تو پھر کچھ بھی نہیں باقی رکھتا :)
 
ساجد

محفلین
پھر کچھ کچھ برائیاں بھی لکھ دیں بلکہ مینشن ہی نا کریں کہ کس پر لکھا ہے
جرورت کے وقت صاف مکر جائیں کہ یہ آپ پر تو نہیں تھا اور میں آپ کی ہاں میں ہاں ملاؤنگی :p
جی تو نبیل بھائی سے اجازت تو لینے دیں۔ بعد ازاں کاپی رائٹ کا مسئلہ درپیش ہو گیا تو پھر کیا ہو گا؟ :D
 
نبیل

تکنیکی معاون
اففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
زبردست،بہت ہی مزے کا لکھا ہے :p
نبیل بھائی اب کیوں نہیں لکھتے آپ ؟؟؟

ایسے سوالات کے جواب میں ایک ہی شعر حسب حال معلوم ہوتا ہے:

نہ وہ عشق میں رہِیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہِیں‌ شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خَم ہے زلفِ ایاز میں
:(
 
نبیل

تکنیکی معاون
ویسے کیوں نہ کسی دن نبیل بھائی پر لکھا جائے :) ویسے تو میں انہیں مذاق میں محفل کا چیف مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر کہہ لیا کرتا ہوں لیکن ان میں حلاوت و انکساری کا عنصر درویشی کی حد تک پایا جاتا ہے۔:)

آپ الٹا لکھ گئے۔ ہم ایک درویش ہیں جن میں ہٹ دھرمی اور خود سری کا عنصر چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹری کی حد تک پایا جاتا ہے۔ :cool:
 
قیصرانی

لائبریرین
ایسے سوالات کے جواب میں ایک ہی شعر حسب حال معلوم ہوتا ہے:

نہ وہ عشق میں رہِیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہِیں‌ شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خَم ہے زلفِ ایاز میں
:(
اب ترجمہ بھی اور آسان زبان میں تشریح بھی پلیز
 
ساجد

محفلین
آپ الٹا لکھ گئے۔ ہم ایک درویش ہیں جن میں ہٹ دھرمی اور خود سری کا عنصر چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹری کی حد تک پایا جاتا ہے۔ :cool:
شکر ہے کسی بہانے درویش صاحب ہم رندوں سے ہم کلام تو ہوئے بھلے ہمارے الٹا لکھنے سے ہی سہی :)
 
Top