بہت شکریہ فرحت کیانیالسلام علیکم
سال گرہ مبارک ہو محب علوی ۔ خوشیوں اور صحت بھری طویل زندگی کی دعاؤں کے ساتھ۔
اللہ کا کرم۔ میں بالکل ثھیک۔بہت شکریہ فرحت کیانی
آپ کیسی ہیں اور کیا مصروفیت ہے آج کل؟
اگر لائبریری کے کام میں کچھ وقت لگانے کا ابھی یا مستقبل قریب میں ارادہ ہو تو ضرور بتائیں تاکہ پچھلے سال کی کمی کو کچھ پورا کیا جا سکے۔