مجھے تو لگ رہا ہے بستی کے خیمے اکھاڑنے والے بس میری واپسی تک کے ہی منتظر تھے۔دیر نہیں کر دی واپس آنے میں کہ اب تو پوری بستی ہی ہجرت کرنے والی ہے۔
خیر مبارک ظفری ۔ میں لاہور ہی ہوں جب سے انگلینڈ اور امریکہ سے دربدر ہوا ہوں۔
مصروفیت وہی کمپیوٹر کی مزدوری ہے جس میں اب ڈیٹا سائنس اور اے آئی پر زور ہے۔ پائتھون کبھی سکھانے کی کوشش تھی اب تو سب کے لیے کافی آسان ہو گئی ہے اے آئی سے سیکھنا۔
میں گیا کب تھا، مجھے تو بھیجا گیا اور بھیجنے والے جب تک نہ بلائیں کوئی واپس کیسے آ سکتا ہے۔![]()
آپ دونوں کی اتنی پکی دوستی ہونے کے باوجود آج تک ملاقات نہ ہوسکی۔یہ تو اچھی خبر ہے کہ تم لاہور میں ہو۔ میں بھی کراچی آیا ہوا ہوں ۔ کوشش کروں گا کہ لاہور چکر لگ سکے ۔ تمہیں کراچی آنا ہو تو بغیر کسی تکلف کے بتا دینا ۔
ذپ میں اپنا نمبر سینڈ کردو میں کال کرلوں گا ۔ زمانہ ہوا تم سے بات ہوئے ۔
ان شاءللہ ملاقات ہو جائے گی ، پہلے شہروں کے فرق کی وجہ سے یہ مسئلہ رہا۔آپ دونوں کی اتنی پکی دوستی ہونے کے باوجود آج تک ملاقات نہ ہوسکی۔
ابھی ہی کوئی سیٹنگ بنالیں ملاقات کی۔
ویسے محب بھائی خود ہماری 2 بار ملاقات ہوچکی ہے۔ کیا آپ کو یاد ہے![]()
ایسے ہی تو نہیںان شاءللہ ملاقات ہو جائے گی ، پہلے شہروں کے فرق کی وجہ سے یہ مسئلہ رہا۔
مجھے یاد ہے فہیم ، ابو شامل بھی دونوں ملاقاتوں میں تھے اور شاید میزبان بھی۔