خیر مبارک
ظفری ۔ میں لاہور ہی ہوں جب سے انگلینڈ اور امریکہ سے دربدر ہوا ہوں۔

مصروفیت وہی کمپیوٹر کی مزدوری ہے جس میں اب ڈیٹا سائنس اور اے آئی پر زور ہے۔ پائتھون کبھی سکھانے کی کوشش تھی اب تو سب کے لیے کافی آسان ہو گئی ہے اے آئی سے سیکھنا۔
میں گیا کب تھا، مجھے تو بھیجا گیا اور بھیجنے والے جب تک نہ بلائیں کوئی واپس کیسے آ سکتا ہے۔