خیر مبارک فرحت کیانی خیر مبارک، ویسے کتابوں کے دھاگوں اور ان پر کام کو ایک بہتر شکل دینے پر رائے چاہیے تاکہ آرکائیو کے بعد اسے یاد کیا جا سکے اور کچھ کام بھی جاری رکھا جا سکے۔ بالکل ایسا ہونا چاہیے۔