جیتے رہیے خوش رہیےبہت بہت شکریہ سیما علی جی۔
خوشگوار حیرت ہوئی جب محفل پر سالگرہ مبارکباد کا پیغام چسپاں ملا۔
اچھا کیا آپ نے یہ دھاگہ کھول لیا ورنہ اردو محفل کی آخری یادگار کے طور پر یہ دھاگہ کھول کر خود کو مبارکباد دینے کا مصمم ارادہ تھا۔ ☺️
خیر مبارک کامران میمنسالگرہ مبارک 🎂
سچ ہے ہمارا بھی دل بہت اداس ہےکہ کیسے ہماری صبح کا آغاز ہی نماز کے بعد اردو محفل پہ حاضری سے ہوتا ہے۔یہ سوچ ہی عجیب سی کیفیت میں مبتلا کررہی ہے کہ یہ محفل نہ ہوگیبہت شکریہ سیما علی جی۔
اب دل اداس ہے کہ اگلے سال سے اردو محفل میسر نہ ہو گی۔