محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

پروگرامنگ فورم پر موڈ کیا کریں گے ؟:grin: یہ تو اعزازی جنرل والی کرسی ہوئی ۔ مبارک ہو آپکو یہ کام بھائی جان اور بھگوان ہمیں پائتھون سیکھنے کی توفیق دے:roll:

نہیں یہ حاضر سروس والی پوسٹ ہے۔

خیر مبارک اور آپ جہاں سے مانگ رہے ہیں وہاں سے توفیق نہیں آنے والی ۔ :cool:
 
ڈھیروں ڈھیر مبارک محب بھیا۔۔۔
آئسکریم کھلائیں اس خوشی میں ۔۔۔ جلدی سے

سب سے پہلے تو تم پہنچو نئے دھاگوں پر اور مشق کرو ۔

آ گئی جلدی سے آئسکریم کے لیے ، کام وام کیا نہیں ۔ تین عدد دھاگے تمہیں سکھانے کی نظر ہو چکے ہیں۔ :LOL:
 

مقدس

لائبریرین
سب سے پہلے تو تم پہنچو نئے دھاگوں پر اور مشق کرو ۔

آ گئی جلدی سے آئسکریم کے لیے ، کام وام کیا نہیں ۔ تین عدد دھاگے تمہیں سکھانے کی نظر ہو چکے ہیں۔ :LOL:

ہی ہی ہی ہی ۔۔ وہ تو آپ لوگوں نے سکھانا ہے ناں مجھے کام
ذرا کرسمس کی چھٹیاں ہونے دیں۔۔ پھر سیکھوں گی :p
 
Top