فاتح
لائبریرین
اگر مجھے بھی ذیل کا جواب دینا ہے تو کوئی مبارک شبارک نہیں لیکن اگر مجھے اس طرح کا جواب نہ دو تو بے حد مبارک ہو یہ اعزاز 
خیر مبارک اور اب زیادہ محنت سے کام کرنا ہوگا ہم سب کو۔
یہ تو اعزازی جنرل والی کرسی ہوئی ۔ مبارک ہو آپکو یہ کام بھائی جان اور بھگوان ہمیں پائتھون سیکھنے کی توفیق دے
بہت بہت مبارک