مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

بہت :congrats: ہو محب بھائی یہ "دس ہزاری" منصب:)

10000.png


276805,xcitefun-congrats-1.gif


محمداحمد بھائی۔ آپ نے تو کہا تھا کہ یہ دھاگہ مجھ سے کھلوائیں گے:(
 
:atwitsend:دیکھا دیکھا اب ۔۔۔ ابھی چپ کر کے وشز لیں سبکی اور کوئی لغت پر بات نہیں ہو گی کیونکہ وہ اس وقت پانی بھرنے گئی ہوئی ہے لغت اہاہاہاہاہا:rollingonthefloor:

ہاہاہاہا
اچھا آج نہیں کر رہا مگر کل پرسوں رپورٹ لوں گا جب وہ پانی بھر چکے۔ :LOL:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میرا ماننا مختلف ہے ، میں سمجھتا ہوں جب خوشی ہوتی ہے تو چھوٹوں کو کھلانا پلانا چاہیے۔

تو تم کیا اچھی سی چیز بنا رہی ہو۔
ہائیں محب بھیا!!!
تو آپ میرے چھوٹے بھیا ہیں کوئی؟:eek:
میں کچھ نہیں بنا رہی فی الحال تو کام کر رہی ہوں
 
Top