مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

عینی شاہ

محفلین
بس دیکھ لو کتنی جلدی کر لیے ، یہ تو پچھلے سال میں رفتار تیز کر دی ورنہ دس سال میں ہی یہ ہدف طے ہوتا۔:)
ویسے آپ مے بی میرا مزاق سمجھے نہیں :biggrin: میں نے تو طنز کیا ہے کہ اپ نے جلدی کر لیئے ۔۔آپ نے بہت دیر سے کیئے ہیں ٹین تھاؤزنڈز محب بھائی:p
 

محب علوی

لائبریرین
ویسے آپ مے بی میرا مزاق سمجھے نہیں :biggrin: میں نے تو طنز کیا ہے کہ اپ نے جلدی کر لیئے ۔۔آپ نے بہت دیر سے کیئے ہیں ٹین تھاؤزنڈز محب بھائی:p

جی جی ، میں سمجھ گیا تھا عینی :D

اب اپنی سست روی کا صاف اقرار کر لیتا ۔

ویسے تم نے تو پتہ نہیں کونسے گھوڑوں سے شرط باندھی ہوئی ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور عائشہ کی بچی میرا شیئر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:cautious:
اوپسسس
یہ لو عینی مینی :p



chili%20mili%20pack400l.jpg
 

عینی شاہ

محفلین
جی جی ، میں سمجھ گیا تھا عینی :D

اب اپنی سست روی کا صاف اقرار کر لیتا ۔

ویسے تم نے تو پتہ نہیں کونسے گھوڑوں سے شرط باندھی ہوئی ہے۔
ہاں تو کر لیتے نا انسان میں اتنی کریج تو ہونا چاہیئے :rolleyes: کیا مطلب ہوا اس بات کا ۔۔میرے پاس تو کوئی گھوڑے نہین ہیں :cautious:
 

محب علوی

لائبریرین
خوشی ہوتی ہے تو بھیا چھوٹی بہنوں کو کچھ کھلاتے ہیں۔
آپ کو چونکہ بہت بہت بہت خوشی ہوئی اس لیے آپ ڈھیر ساری آئس کریم کھلائیں بھیا :)

میرا ماننا مختلف ہے ، میں سمجھتا ہوں جب خوشی ہوتی ہے تو چھوٹوں کو کھلانا پلانا چاہیے۔

تو تم کیا اچھی سی چیز بنا رہی ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top