کھوئی کھوئی سی  ۔ ۔۔ دھیمی دھیمی سی 
 تھوڑی انَ کہی  ۔ ۔ تھوڑی مسکرُاتی 
 دو دلوں کی ہے اجازت  ۔۔ ۔۔ 
میرا نام ہے محبت  ۔ ۔۔  
 بھیگے سپنے  ۔ ۔ کچی آنکھیں 
 چھوٹی چھوٹی دل کی باتیں ۔ ۔۔ 
 کہتی ہے یہ زندگی  ۔۔۔ کیسی ہے دیوانگی 
 کوئی رہتا ہے  آہٹوں کے سہارے
 چھوُ لوں تو سنسناہٹ  ۔
 سوُکھے لمحوں میں بارشوں کے کنارے
     ہونٹوں پر ہے شرارت 
     میرا نام ہے محبت  ۔ ۔۔