اس نے پوچھا ہے کیا محبت ہے اب بھلا کیا جواب دوں اس کو ابھیشک کمار امبر
جاسمن مدیر اکتوبر 19، 2022 #1,621 اس نے پوچھا ہے کیا محبت ہے اب بھلا کیا جواب دوں اس کو ابھیشک کمار امبر
ط طاہر شیخ محفلین اکتوبر 20، 2022 #1,622 زندگی یوں بھی کم ہے محبت کے لیے روٹھ کر وقت گنوانے کی ضرورت کیا ہے