مہدی نقوی حجاز
محفلین
آپ اگر مجھے مہدی نقوی حجاز کے جملے کا اردو ترجمہ کرنے کے لئے کوئی لغت مرتب کر دیں تو شکرگزار ہوں گی۔![]()
ارے۔ اتنا آسان تو بولا ہے ، اتنی مشکل سے مشکل پسندی کی بہتان اتری ہے۔ آپ پھر سر عام کر رہی ہیں!! کیا مشکل ہے بھئی اس میں؟

صرف ایک مشکل۔ غبی پن![]()
ہاں ہمیں لوگ بچپن سے ہی غبی لڑکے کے نام سے یاد فرماتے ہیں۔ یہ کوئی اتنی مشکل بات بھی نہیں![]()

آپ کو بھی؟
ویسے مجھے غبی لڑکے نہیں بلکہ غبی لڑکی کے نام سے یاد کرتے تھے اور ہیں۔
اس لئے جب آپ اپنی آسان اردو لکھتے ہیں تو مجھے اپنے غبی پن کا پھر خیال آ جاتا ہے۔![]()
اب مجھے نہیں لگتا آپ کو کوئی لڑکی کے نام سے یاد فرمائے گا۔ اسے محض اب آپ آرزو کے طور پر خاطر میں محفوظ رکھیے اور ہماری شکر گذار رہیے کہ آپ کو ان خوش لمحات کی یاد دلاتے ہیں جب موصوفہ کو لڑکی پکارا جاتا تھا !!![]()
۔

ارے آپا آپ محبت اور شاپر والے دھاگے پر تو تشریف لائی ہی نہین!!!!!!محفل کے بچوں کی عمر کے بارے میں حساسیت مجھے کافی دلچسپ بات محسوس ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سب لوگ بڑے ہو کر اس نظریے کو غلط ثابت کر دیں گے کہ صرف خواتین ہی عمر کے بارے میں حساس ہوتی ہیں۔
باقی رہی میری بات تو یقیناؐ آپ اور محفل کے دیگر بچگان مجھے لڑکی کے نام سے یاد نہیں فرما سکتے۔ خوش لمحات کی یادگار کے لئے تشکر۔ کیا پکارا جاتا تھا اور ہے پر نو کومنٹس!![]()
![]()

۔ان سے کہیں باتیں بھی 17 سالہ والوں جیسی کیا کریں!!!!!!!!
محفل کے بچوں کی عمر کے بارے میں حساسیت مجھے کافی دلچسپ بات محسوس ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ سب لوگ بڑے ہو کر اس نظریے کو غلط ثابت کر دیں گے کہ صرف خواتین ہی عمر کے بارے میں حساس ہوتی ہیں۔
باقی رہی میری بات تو یقیناؐ آپ اور محفل کے دیگر بچگان مجھے لڑکی کے نام سے یاد نہیں فرما سکتے۔ خوش لمحات کی یادگار کے لئے تشکر۔ کیا پکارا جاتا تھا اور ہے پر نو کومنٹس!![]()
![]()

ویسے مجھے غبی لڑکے نہیں بلکہ غبی لڑکی کے نام سے یاد کرتے تھے اور ہیں۔![]()
ارے آپا آپ محبت اور شاپر والے دھاگے پر تو تشریف لائی ہی نہین!!!!!!
اور یہ مہدی نقوی حجاز بھائی پتہ نہیں کیوں عمر والے معاملے میں ہی اُلجھے ہوئے پائے جاتے ہیں!!!!!!!
انہوں نے اپنے بیٹے کی تصویریں لگا کر خود کو 17 سالہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ان سے کہیں باتیں بھی 17 سالہ والوں جیسی کیا کریں!!!!!!!!
![]()
اوہ !!!!!انکلبرخوردار! ہماری تصاویر کو ہمارے غیر موجود پسر سے منسوب نہ کرو۔ غیبت بالغیب و تہمت بالغائب کہلائے گی۔![]()
!!!اس کا آسان فہم اردو میں ترجمہ کردیں!!!!ویسے اگر آپ مجھے برخوردار کہہ رہے ہیں!!!!تو یہ اس بات کا ثبوت بھی ہو سکتا ہے کے وہ تصاویر آپ کے صاحبزادے کی ہی ہیں!!!!!!!
اوہ !!!!!انکل!!!اس کا آسان فہم اردو میں ترجمہ کردیں!!!!ویسے اگر آپ مجھے برخوردار کہہ رہے ہیں!!!!تو یہ اس بات کا ثبوت بھی ہو سکتا ہے کے وہ تصاویر آپ کے صاحبزادے کی ہی ہیں!!!!!!!
اچھا غیبت بالغیب۔۔۔ ۔۔۔ یعنی غائب کردیا ۔۔۔ ۔اپنی جائداد کے وارث کو!!!!!![]()
ہاں میں تو اب بھی (گرچہ بڑا نہیں ہوا ہوں) یہ مانتا ہوں کہ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ خواتین صفت مرد بھی اسی میں مبتلا پائے جاتے ہیں۔
تو محترمہ کوئی کہنے کی جرات بھی نہیں کرتا۔
کمنٹس تو آپ یہاں دے ہی چکی ہیں:
دیکھ لیجیے!!

گئی تھی اس دھاگے پر۔ زبردست کی ریٹنگ دے کر آئی ہوں۔ارے آپا آپ محبت اور شاپر والے دھاگے پر تو تشریف لائی ہی نہین!!!!!!
اور یہ مہدی نقوی حجاز بھائی پتہ نہیں کیوں عمر والے معاملے میں ہی اُلجھے ہوئے پائے جاتے ہیں!!!!!!!
انہوں نے اپنے بیٹے کی تصویریں لگا کر خود کو 17 سالہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ان سے کہیں باتیں بھی 17 سالہ والوں جیسی کیا کریں!!!!!!!!
![]()
کس کس کو بھوک لگی ہے؟ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے بھوک لگی ہے۔ او پورے 7 گھنٹے باقی ہیں۔
اوہ ۔۔۔پائی ایہناں نوں دس ۔۔۔۔۔ساڈا روزہ نہ خراب کرن ۔۔۔بڑی مہربانی!!!!!!عشق محبت اور شاپر میں لوگوں کی بھوک مر جاتی ہیں۔۔۔ آپ کو اسی دھاگے میں ہی بھوک لگی ہے۔۔۔ ۔![]()

عشق محبت اور شاپر میں لوگوں کی بھوک مر جاتی ہیں۔۔۔ آپ کو اسی دھاگے میں ہی بھوک لگی ہے۔۔۔ ۔![]()
ایک بار میری بات کوٹ کر کے مجھے خوش لمحات کی دوبارہ یاد دلانے پر پھر تشکر۔![]()
گئی تھی اس دھاگے پر۔ زبردست کی ریٹنگ دے کر آئی ہوں۔![]()