مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

السلام علیکم
کچھ دنوں سے میں کہی گم ہو گیا تھا اس کی بہت سی وجوہات تھی لیکن سب سے اہم یہ تھی کہ ہمارے پاس نیٹ کی سہولت ہی نہیں تھی ہمارا آفس چکلالہ سیکم Iii سے اسلام آباد میں منتقل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے نیٹ کی سہولت نہیں تھی آج ہی نیٹ لگا تو میں نے کہا سب سے پہلے اپنے دوستوں کو بتایا جائے کہ میں ابھی زندا ہوں اور اپنے اساتذہ کو بھی بتاؤں کہ وہ یہ نا سمجھے کے میں نے ان کی جان چھوڑ دی ہے میں پھر حاضر ہو گیا ہوں
خرم شہزاد خرم
 
سلام مسنون محترم۔

ویسے تو مجھے خرم جونئر کہنا چاہئے۔ کیون پیارے/

ہم آپ سے کچھ بھی نہیں پوچھیں گے۔ بس آپ خود ہی سب کچھ بتا دیجئے۔
 
مغزل

محفلین
شکریہ ۔۔ خرم چلیئے ۔۔ کوئی بات نہیں یہ زندگی کا حصہ ہے ۔
محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید
 
ظفری

لائبریرین
تمہاری بات پر یاد یاد آیا ۔۔۔

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان ! بہت شرمندہ ہیں

بھائی ۔۔۔ اللہ تم کو خوش رکھے ۔۔۔ جہاں بھی رہو آباد و شاد رہو ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سلام مسنون محترم۔

ویسے تو مجھے خرم جونئر کہنا چاہئے۔ کیون پیارے/

ہم آپ سے کچھ بھی نہیں پوچھیں گے۔ بس آپ خود ہی سب کچھ بتا دیجئے۔[/
جی بھائی میں تو جونئر ہی ہوں جناب بہت شکریہ آپ کا Quote]

شکریہ ۔۔ خرم چلیئے ۔۔ کوئی بات نہیں یہ زندگی کا حصہ ہے ۔
محفل میں ایک بار پھر خوش آمدید
جی ہاں آپ نے ٹھیک فرمایا بھائی جان
تمہاری بات پر یاد یاد آیا ۔۔۔

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان ! بہت شرمندہ ہیں

بھائی ۔۔۔ اللہ تم کو خوش رکھے ۔۔۔ جہاں بھی رہو آباد و شاد رہو ۔

بہت شکریہ ظفری بھائی چلو زندہ تو ہیں نا آپ
 
تمہاری بات پر یاد یاد آیا ۔۔۔

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان ! بہت شرمندہ ہیں

بھائی ۔۔۔ اللہ تم کو خوش رکھے ۔۔۔ جہاں بھی رہو آباد و شاد رہو ۔
اور مجھے یہ پڑھ کر وہ نعرہ یاد آیا جو اکثر سیاسی قائدین یا کارکنان کے قتل کے بعد دیواروں پر لکھا جاتا ہے مثلا

عمار ہم شرمندہ ہیں
تیرے قاتل زندہ ہیں :p
 
زینب

محفلین
ارے اپ یہاں‌ہی ہو میں‌نے یہاں خبر اڑا دی تھی کہ اپ جہلم میں گھر کی تعمیر کے سلسلے میں‌بزی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی اب اتنے دن غیر حاضر رہو گے تو سزا تو ملے گی ہی نا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ جینا بھی کوئی جینا ہے للُو ۔۔۔۔۔ :grin:
واہ واہ جناب یہ جینا بھی کوئی جینا ہے ہا ہا ہا شکریہ ظفری بھائی

اور مجھے یہ پڑھ کر وہ نعرہ یاد آیا جو اکثر سیاسی قائدین یا کارکنان کے قتل کے بعد دیواروں پر لکھا جاتا ہے مثلا

عمار ہم شرمندہ ہیں
تیرے قاتل زندہ ہیں :p

عمار بھائی اب جو جو زندہ ہوگا ہو قاتل ہو گا
ارے میں بھی زندہ ہوں:)
ارے اپ یہاں‌ہی ہو میں‌نے یہاں خبر اڑا دی تھی کہ اپ جہلم میں گھر کی تعمیر کے سلسلے میں‌بزی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی اب اتنے دن غیر حاضر رہو گے تو سزا تو ملے گی ہی نا

ارے ارے یہ کیا کہا آپ نے ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی
جہلم ضرور جاؤں گا لیکن گھر بنانے کے لیے نہیں بلکے بارات لے کر جاؤں گا:mrgreen::mrgreen::music:
 
ابوشامل

محفلین
یار تم تو ایسے غائب ہوئے کہ کئی مرتبہ لوگوں نے گمشدگی کے پوسٹر چسپاں کیے لیکن کوئی افاقہ نہ ہوا۔
بہرحال واپسی مبارک ہو۔ کسی نہ کسی کو اطلاع کر دیا کرو چاہے بذریعہ ایس ایم ایس ہی سہی۔ واپسی مبارک ہو۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یار تم تو ایسے غائب ہوئے کہ کئی مرتبہ لوگوں نے گمشدگی کے پوسٹر چسپاں کیے لیکن کوئی افاقہ نہ ہوا۔
بہرحال واپسی مبارک ہو۔ کسی نہ کسی کو اطلاع کر دیا کرو چاہے بذریعہ ایس ایم ایس ہی سہی۔ واپسی مبارک ہو۔

سر ویسے میں نے باجو آپی کو بتایا ہوا تھا خیر اس کے لیے معافی چاہتا ہوں آئندہ کبھی ایسا نہیں ہو گا بہت شکریہ
 
ارے ارے یہ کیا کہا آپ نے ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی
جہلم ضرور جاؤں گا لیکن گھر بنانے کے لیے نہیں بلکے بارات لے کر جاؤں گا:mrgreen::mrgreen::music:

ہاہاہا۔۔۔ زینب تمہیں دوسروں کے سامنےگھر داماد ظاہر کروانا چاہتی تھی :grin: نہیں۔ گھر داماد نہیں، شہر داماد ;) ہم نے سوچا کہ شاید اپنی ہونے والی بیگم کے علاقے ہی میں قیام کا ارادہ ہے۔۔۔ :beating:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاہاہا۔۔۔ زینب تمہیں دوسروں کے سامنےگھر داماد ظاہر کروانا چاہتی تھی :grin: نہیں۔ گھر داماد نہیں، شہر داماد ;) ہم نے سوچا کہ شاید اپنی ہونے والی بیگم کے علاقے ہی میں قیام کا ارادہ ہے۔۔۔ :beating:

ہا ہا ہا اس بات پر تو میری اور زینب آپی کی بہت لڑائی ہوئی تھی میں مصروف ہو گیا اور انھوں نے یہ ڈرامہ شروع کر دیا خیر آنے دیں ان کو دیکھ لے گے
 
ہا ہا ہا اس بات پر تو میری اور زینب آپی کی بہت لڑائی ہوئی تھی میں مصروف ہو گیا اور انھوں نے یہ ڈرامہ شروع کر دیا خیر آنے دیں ان کو دیکھ لے گے
ایسے لوگوں سے لڑنا چاہیے جو بعد میں منائیں بھی کبھی ;)
ایسوں سے کیا لڑنا کہ غلطی بھی انہی کی ہو اور منانا بھی خود پڑے۔ :lll:
اب اللہ بچائے مجھے ;)
 
Top