مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

زینب

محفلین
مجھے لگتا ہے آپ سب مجھ سے خوش نہیں ہے اس لے مجھے ڈرا رہے ہیں اللہ اللہ اللہ
خیر ابھی کوئی امکان نہیں ہے
مارچ تک ویسے ارادہ ہے میرے بڑوں کا وہ کہتے تھے مارچ تک ہو جائے گی اگر مارچ کو ہو گی تو ٹھیک ورنہ اگلے دسمبر کو

اپنے ابو کا فون نمبر دو۔۔۔۔۔میں انکل جی کو دسمبر کے لیے راضی کروں گی۔۔۔۔۔مارچ میں نہیں پلیز نا پلیزززز میں‌نے آنا ہے دسمبر میں‌وہاں اور میرے بغیر بارات کتنی بری لگے گی نا اس لیے دسمبر میں ہو گی بس کہہ دیا

لو بہن کے بنا بارات لے جائے گا شرم نہیں آتی:beating::beating::beating:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

مارچ کو باجو آ رہی ہیں اور دسمبر کو آپ :grin:
اب دیکھتے ہیں میری شادی پر کون آتا ہے ایسا نا ہو میرے بھائی کی طرح میری شادی بھی اگست میں ہو جائے:confused:
 
شمشاد

لائبریرین
اپنے ابو کا فون نمبر دو۔۔۔۔۔میں انکل جی کو دسمبر کے لیے راضی کروں گی۔۔۔۔۔مارچ میں نہیں پلیز نا پلیزززز میں‌نے آنا ہے دسمبر میں‌وہاں اور میرے بغیر بارات کتنی بری لگے گی نا اس لیے دسمبر میں ہو گی بس کہہ دیا

لو بہن کے بنا بارات لے جائے گا شرم نہیں آتی:beating::beating::beating:

کون سے دسمبر کی بات کر رہی ہو، یہ دسمبر تو گزر گیا، اب وہ تمہارے انتظار میں اگلے دسمبر تک تو انتظار نہیں کر سکتا۔
 
زینب

محفلین
بھائی جی بات تو اگلے دسمبر کی ہی کی تھی ہر کیا ہے کہ دلہا بھائی بےوفائی کر رہا ہے اب
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہا ہا ہا ایسی کوئی بات نہیں مجھے نا تو جلدی ہے اور نا میں بے وفائی کر رہا ہوں میں نے سب کچھ گھر والوں پر چھوڑا ہو اہے وہ جیسے کریں گے میں ویسے ہی کروں گا پرشانی کی کوئی بات نہیں نا تو مجھے شادی کا بخار ہے اور نا ہی اترنے کا ڈر ہے

اب یہ باتیں میرے گھر والوں کو جا کر نا بتا دیجئے گا ہی ہی ہی
 
شمشاد

لائبریرین
کتنے مزے لے لے کر باتیں کر رہے ہیں۔ کیا خیال ہے زینب ان کے گھر والوں بات کی جائے یا ابھی رہنے دی جائے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے مجھے بتا دیا جائے کہ کیا بات کی جائے گی اگرتو میرے حق میں ہے تو خوب اگر میرے حق میں نہیں ہے تو پھر کچھ اور ہی سوچنا پڑے گا آپ کے بارے میں
 
شمشاد

لائبریرین
اگر آپ کو ہی بتانا ہے تو پھر آپ کے گھر والوں سے ملنے کا کیا فائدہ ہو گا،

اب تو جو بھی کہنا ہے انہی کو کہا جائے گا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللہ خیر

نمبر تو مجھ سے ہی لیا جائے گا نا جب تک مجھے بتایا نہیں جائے گا کہ کس سلسلہ میں اور کیا بات کرنی ہے اس وقت تک کوئی نمبر نہیں ملے گا ہی ہی
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کی بھول ہے، ہم جہلم سے بھی لے سکتے ہیں،

زینب کیا خیال ہے ان کی غلط فہمی دور نہ کر دی جائے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پا جی اسے ابھی ہامری "پہنچ" کا پتا نہین اسی لیے آیئں بایئں شایئں کیے جا رہا ہے

آپ کی تو میں نے بات ہی نہیں کی
آپ سے تو میں پہلے ہی ڈرتا ہوں
وہ شمشاد بھائی اکیلے تھے میں نے سوچا ان کو دباتا ہوں لیکن آپ آگی
 
Top