تعارف مجھے کہتے ہیں

KwULv.png
 
کیا اتفاق ہے، میں ایک سند کی تلاش میں تھا۔ شاید آپ مدد کر سکیں۔

أخبرني محمد بن المؤمل بن الحسن ، ثنا الفضل بن محمد الشعراني ، ثنا نعيم بن حماد ، ثنا بقية بن الوليد ، عن يزيد بن عبد الله الجهمي ، عن أنس بن مالك رضي الله عنه ، قال : دخلت على عائشة رضي الله عنها ورجل معها ، فقال الرجل : يا أم المؤمنين حدثينا حديثا عن الزلزلة ، فأعرضت عنه بوجهها ، قال أنس : فقلت لها : حدثينا يا أم المؤمنين عن الزلزلة ، فقالت : « يا أنس إن حدثتك عنها عشت حزينا ، وبعثت حين تبعث وذلك الحزن في قلبك » فقلت : يا أماه حدثينا ، فقالت : « إن المرأة إذا خلعت ثيابها في غير بيت زوجها هتكت ما بينها وبين الله عز وجل من حجاب ، وإن تطيبت لغير زوجها كان عليها نارا وشنارا (1) ، فإذا استحلوا الزنا وشربوا الخمور بعد هذا وضربوا المعازف غار الله في سمائه ، فقال للأرض : تزلزلي بهم ، فإن تابوا ونزعوا وإلا هدمها عليهم » فقال أنس : عقوبة لهم ؟ قالت : « رحمة وبركة وموعظة للمؤمنين ، ونكالا وسخطة (2) وعذابا للكافرين » قال أنس : « فما سمعت بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم حديثا أنا أشد به فرحا مني بهذا الحديث ، بل أعيش فرحا وأبعث حين أبعث وذلك الفرح في قلبي - أو قال : في نفسي - » « هذا حديث صحيح على شرط مسلم ، ولم يخرجاه » (المستدرك للحاكم)

کسی نے اس کا ترجمہ ایسے کیا ہوا ہے :
-----------------------------------------------------------
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے کسی نے پوچھا، زلزلے کیوں آتے ہیں؟

ارشاد فرمایا کہ :

جب عورتیں غیر مردوں کے لیے خوشبو استعمال کریں، جب عورتیں غیر محرم مردوں کے سامنے ننگی ہونے میں جھجک محسوس نہ کریں، یعنی زنا عام ہو جائے۔ جب شراب اور موسیقی عام ہو جائے تو زلزلہ کی توقع رکھنا۔"
--------------------------------------------------------------

پہلی بات یہ کہ کیا یہ صحیح ترجمہ ہے؟
دوسری بات یہ کہ کیا یہ صحیح سند یا صحیح حوالہ ہے؟

اگر آپ کے علم میں ہے تو میری مدد کر دیں۔
شمشاد بھائ آب نے تو تعارف بھی مکمل نہیں ہونے دیا۔
 
ماریہ تکی

محفلین
انتظامیاں اس بات سے نالاں ہیں کہ مزہبی گفتگو سے پر ہیز کیا جائے ۔ پر ایسا کیوں کہنے پر مجبور ہوئی اس کا کوئی پتہ نہیں البتہ اس بات سے خوف ضرور تھا کہ کوئی عیسا ئی یا کوئی یہودی برا نہ مان جائے اور اور محفل سے بھاگ نہ جائے
تو جناب انتظامیاںجی اپ کی اطلاع ہمیں مل چکی ۔جہاں ہماری مزہبی گفتگوں میں اپ کو کوئی ایسا عنصر دیکھا ئی دے جہاں اپ کو کوئی خدشہ ہو کہ کوئی یہودی یا کوئی عیسائی کہیں اس فارم سے بھاگ نہ جائے ہمیں بروقت اطلاع کرتے رہنا ہم اس بات کا خیال رکھیں گے کہ کوئی یہودی یا عیسائی کوئی حدیث یا قران سن کر بھاگ نہ جائے ہم اس کے سامنے قران کو چھوڑ دیں گے اس لیے کہ کہیں انتظامیا ں ہم سے ناراض نہ ہو ہو اور قران اور حدیث پیش کرنے کی وجہ سے کہیں ہمیں یہاں سے بگا نہ دیا جائے ۔۔
تو جناب انتظامیاں کہ سامنے کچھ عرض کرتی چلوں کہ میرا کئی ایسی یہودی اور عیسائی فارم میں بھی بات چیت ہوتی رہتی ہے ۔ اس لیے میں اس فارم میں بھی ویسا ہی رویہ اختیار کروں گی کہ کوئی عیسائی یا یہودی کہیں اس فارم سے بھاگ نہ جائے ۔ کوئی ایسی گفتگو نہ کروں ۔۔۔
کیوں کہ میں جان چکی ہوں کہ اس اردو محفل کی انتظامیاں کافی عقل مند ہیں جو ماحول کو کافی بہتر بنانے کے لیے میعار رکھا بھی تو کتنا دلچسپ رکھا کہ کہیں یہودی یا عیسائی بھاگ نہ جائیں جناب ہم اپ کے یہودی اور عیسائی دوستوں کو بلکل ہی بھاگنے نہیں دیں گے
اور ہم یہ بھی جان چکے ہیں کہ اردو محفل کا کوئی دین اور مزہب نہیں جیسا کہ اپ نے قوائد میں بیان کیا
جناب اپ بلکل تسلی رکھیں کہ ہم یہودی اور عیسائی کو دوست تو نہیں کہہ سکتے کیوں کہ ہم مسلمان ہیں قران کو پڑھنے والے کیونکہ اس میں یہ صراحت سے لکھا ہے کہ یہود نصارہ کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے تاہم ۔۔۔۔ ہم اپ کے دوستوں کا خوب خیال رکھیں گے ان کو بھاگنے نہیں دیں گے۔۔ شکریہ اپ کے قوائد پڑھ کر خوشی ہوئی جس کا کوئی مزہب کوئی دین نہیں ہوتا اس کا ایسا خوف کرنا بھی جائز ہے ۔۔۔
اگر میری بات کسی کو بری لگے تو معافی چاہتی ہو بلخصوص کسی یہودی یا عیسائی کو ،،،،،، کیوں کہ میں جانتی ہوں کہ مسلمان تو کبھی بھی ایسی بات سے ناراض نہیں ہو سکتا جہاں قران اور حدیث پیش کیا جا رہا ہو ۔۔۔ ہاں البتہ جس کا کوئی دین یا کوئی مزہب نہیں وہ لو گ ضرور برا مان سکتے ہیں تو ابتدا میں ان سے بھی معافی کی درخوست گزار ہوں ۔۔۔ کہ میرا کوئی ایسا نازیبا الفاظ مجھے ضرور دیکا دیں جس سے قوائد کی خلاف ورزی ہو رہی ہو
 
انتظامیاں اس بات سے نالاں ہیں کہ مزہبی گفتگو سے پر ہیز کیا جائے ۔ پر ایسا کیوں کہنے پر مجبور ہوئی اس کا کوئی پتہ نہیں البتہ اس بات سے خوف ضرور تھا کہ کوئی عیسا ئی یا کوئی یہودی برا نہ مان جائے اور اور محفل سے بھاگ نہ جائے
تو جناب انتظامیاںجی اپ کی اطلاع ہمیں مل چکی ۔جہاں ہماری مزہبی گفتگوں میں اپ کو کوئی ایسا عنصر دیکھا ئی دے جہاں اپ کو کوئی خدشہ ہو کہ کوئی یہودی یا کوئی عیسائی کہیں اس فارم سے بھاگ نہ جائے ہمیں بروقت اطلاع کرتے رہنا ہم اس بات کا خیال رکھیں گے کہ کوئی یہودی یا عیسائی کوئی حدیث یا قران سن کر بھاگ نہ جائے ہم اس کے سامنے قران کو چھوڑ دیں گے اس لیے کہ کہیں انتظامیا ں ہم سے ناراض نہ ہو ہو اور قران اور حدیث پیش کرنے کی وجہ سے کہیں ہمیں یہاں سے بگا نہ دیا جائے ۔۔
تو جناب انتظامیاں کہ سامنے کچھ عرض کرتی چلوں کہ میرا کئی ایسی یہودی اور عیسائی فارم میں بھی بات چیت ہوتی رہتی ہے ۔ اس لیے میں اس فارم میں بھی ویسا ہی رویہ اختیار کروں گی کہ کوئی عیسائی یا یہودی کہیں اس فارم سے بھاگ نہ جائے ۔ کوئی ایسی گفتگو نہ کروں ۔۔۔
کیوں کہ میں جان چکی ہوں کہ اس اردو محفل کی انتظامیاں کافی عقل مند ہیں جو ماحول کو کافی بہتر بنانے کے لیے میعار رکھا بھی تو کتنا دلچسپ رکھا کہ کہیں یہودی یا عیسائی بھاگ نہ جائیں جناب ہم اپ کے یہودی اور عیسائی دوستوں کو بلکل ہی بھاگنے نہیں دیں گے
اور ہم یہ بھی جان چکے ہیں کہ اردو محفل کا کوئی دین اور مزہب نہیں جیسا کہ اپ نے قوائد میں بیان کیا
جناب اپ بلکل تسلی رکھیں کہ ہم یہودی اور عیسائی کو دوست تو نہیں کہہ سکتے کیوں کہ ہم مسلمان ہیں قران کو پڑھنے والے کیونکہ اس میں یہ صراحت سے لکھا ہے کہ یہود نصارہ کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے تاہم ۔۔۔ ۔ ہم اپ کے دوستوں کا خوب خیال رکھیں گے ان کو بھاگنے نہیں دیں گے۔۔ شکریہ اپ کے قوائد پڑھ کر خوشی ہوئی جس کا کوئی مزہب کوئی دین نہیں ہوتا اس کا ایسا خوف کرنا بھی جائز ہے ۔۔۔
اگر میری بات کسی کو بری لگے تو معافی چاہتی ہو بلخصوص کسی یہودی یا عیسائی کو ،،،،،، کیوں کہ میں جانتی ہوں کہ مسلمان تو کبھی بھی ایسی بات سے ناراض نہیں ہو سکتا جہاں قران اور حدیث پیش کیا جا رہا ہو ۔۔۔ ہاں البتہ جس کا کوئی دین یا کوئی مزہب نہیں وہ لو گ ضرور برا مان سکتے ہیں تو ابتدا میں ان سے بھی معافی کی درخوست گزار ہوں ۔۔۔ کہ میرا کوئی ایسا نازیبا الفاظ مجھے ضرور دیکا دیں جس سے قوائد کی خلاف ورزی ہو رہی ہو
محترمہ، کیا ہی بہتر ہو کہ آپ اپنے مذہب کو دیگر مذہبی فارمز پر ہی فروغ دیں، اور یہاں، یعنی "اردو" محفل میں اپنی "اردو" سنوارنے پر دھیان دیں۔ آپ کا تعلق جس پیشے سے بھی ہو، یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کا ذریعہِ ابلاغ یعنی زبان پختہ ہو، بالخصوص اگر تدریس کے پیشے سے منسلک ہوں۔ اس ایک مختصر مراسلے میں آپ نے اتنی زبان و بیان کی اغلاط برتیں سو برتیں، املا کو بھی مفقود الثر کئے بغیر نہ جانے دیا!
سرخ سے املا کی اغلاط اور نیلے سے زبان و بیان کی بے انتہا اغلاط میں سے کچھ کی نشاندہی کی ہے!
 
مہدی صاحب آپ نے تو اچھی خاصی پروف ریڈینگ کرلی۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
محترمہ، کیا ہی بہتر ہو کہ آپ اپنے مذہب کو دیگر مذہبی فارمز پر ہی فروغ دیں، اور یہاں، یعنی "اردو" محفل میں اپنی "اردو" سنوارنے پر دھیان دیں۔ آپ کا تعلق جس پیشے سے بھی ہو، یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کا ذریعہِ ابلاغ یعنی زبان پختہ ہو، بالخصوص اگر تدریس کے پیشے سے منسلک ہوں۔ اس ایک مختصر مراسلے میں آپ نے اتنی زبان و بیان کی اغلاط برتیں سو برتیں، املا کو بھی مفقود الثر کئے بغیر نہ جانے دیا!
سرخ سے املا کی اغلاط اور نیلے سے زبان و بیان کی بے انتہا اغلاط میں سے کچھ کی نشاندہی کی ہے!
وقت کا ضیاع ہے حضرت۔ کچھ دن قبل ام نورالعین بھی عین اسی منشور کے تحت تشریف لائی تھیں اور یہ محترمہ بھی عین اسی ایجنڈے پر کام کرنے آئی ہیں۔ اسی وجہ سے میں نے شروع میں ہی مشورہ دے دیا تھا کہ مذہب کو الگ رکھ کر آئیے کہ یہاں ہم نماز باجماعت نہیں کرا رہے ہوتے۔ ویسے آپ نے اگر ان کی تحریر کو غور سے دیکھا ہو تو آپ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ یہ پرانے ہی چہرے ہیں جنہوں نے محض نام بدلا ہوا ہے :)
 
ماریہ تکی

محفلین
محترمہ، کیا ہی بہتر ہو کہ آپ اپنے مذہب کو دیگر مذہبی فارمز پر ہی فروغ دیں، اور یہاں، یعنی "اردو" محفل میں اپنی "اردو" سنوارنے پر دھیان دیں۔ آپ کا تعلق جس پیشے سے بھی ہو، یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کا ذریعہِ ابلاغ یعنی زبان پختہ ہو، بالخصوص اگر تدریس کے پیشے سے منسلک ہوں۔ اس ایک مختصر مراسلے میں آپ نے اتنی زبان و بیان کی اغلاط برتیں سو برتیں، املا کو بھی مفقود الثر کئے بغیر نہ جانے دیا!
سرخ سے املا کی اغلاط اور نیلے سے زبان و بیان کی بے انتہا اغلاط میں سے کچھ کی نشاندہی کی ہے!

اچھی بات ہے اپ نے غلطی کو درست کیا ،بہت ہی اچھا ہوتا اپ اپنا تعارف کروا دیتے خیر ۔ آپ کی خدمت میں گوشگوار کرتی چلوں کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں نے ابھی تک مذہب کی بات کہاں کی ہے،اور نہ ہی مجھے یہ معلوم ہے کہ آپ لوگوں کو اخر میری کونسی بات بری لگی ۔بہت ہی اچھا ہوتا کہ اگر اپ مجھے میری غلط بات پر مجھے ٹوکتے ۔خدا گواہ ہے مجھے نہیں معلوم کہ اردو محفل میں یہاں ٹیچر بھی رکھے ہوئے ہیں جو املا کی اغلاط کو درست کرنے کے لیے پورے مارکس دینے پر قادر ہیں ۔ اور ساتھ میں کچھ تمشائی بھی رکھے ہوئے ہیں جو نئے آنے والے مہمانوں پر باتیں کستے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں میرا یہ لیول نہیں کہ میں تمشائی کی باتوں پر توجہ دوں ، چہرے نئے ہوں یا پرانے بات سمجھ میں آنی چاہیے میں کسی کی نماز درست کرنے کے لیے نہیں آئی کہ کوئی باجماعت نماز پڑھ رہا ہے یا اکیلے اور نہ میرا مقصد اس ماحول کو خراب کرنا آپ لوگ میری اوپر گفتگو پڑھ سکتے ہیں اور دوسرے تمشائی کی بھی جو مجھے فضول میں ٹارگٹ کر رہے ہیں ۔مجھے بتایا جائے ابھی تک کہاں میں نے کوئی قرانی آیت یا کوئی حدیث پیش کی ۔اور نہ ہی میں نے کسی کو غلط کہا کہ اچانک ایک آورہ بے زور لگام کی طرح اٹھتا ہے اور لگ جاتا ہے یہ کہنے کہ اردو محفل کا کوئی دین اور نہ کوئی مذہب ہے ۔۔ کیا کوئی اس محفل میں کوئی علمی بات کرنا بھی جانتا ہے کہ یہاں سارے املا کی غلطیوں کو ہی درست کرتے رہتے ہیں ۔۔کیا کوئی مجھے بتائے گا کے میں نے کہاں غلظ زبان استعمال کی کہاں مذہب کی بات کی میں نے ایسا کیا کہہ دیا جس سے کوئی یہودی ناراض ہو کر مجھ پر بغیر دلیل کہ آئیں بائیں شائیں کرے ؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟
میرے بھائی اور بہنوں میں نے اس اردو محفل میں صرف اپنا تعارف کروایا کہ ایک یہودی ناراض ہو گیا ۔ اب مجھے نہیں معلوم وہ یہودی کون ہے اور لگے ایک صاحب مجھے لیکچر پر لیکچر کہ یہ کوئی دینی محفل نہیں اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں اور دوسرے صاحب کافی گرم جوشی سے اٹھے اور املا کی اغلاط کو درست کر کے علمی پن کا مطاہرہ کیا اور یہ بتانے سے قاصر رہے کہ بات کہاں غلط ہوئی جب کچھ نہ ملا تو املا کو ہی سامنے رکھ دیا
یہ ہے ہمارے پاکستان میں مسلمانوں کا علمی لیول ایسے میں میں اپنی توحین سمجھتی ہوں کہ کوئی مذہبی بات کروں اور یہ صاب مجھے پر الزام پر الزام لگائے جارہے ہیں کہ دینی گفتگو کرنا منع ہے
امید ہے کہ میرے کچھ اچھے ساتھی میری بات کو ضرور سمجھیں گے ۔۔
اور ہاں میری اگر یہاں پر بھی املاح کی غلطی ہے تو ٹیچر صاحبان سے درخوست ہے کہ بندی کی اس گستاخی کو معاف کردیا جائے اور بات کو سمجھنے میں زیادہ وقت صرف کیا کریں تاکہ بات کچھ پلے بھی پڑے ورنہ ساری عمر املا کی غلطی کو ہی سیدھا کرتے رہیں گے پر پلے کچھ نہیں پڑے گا
شکریہ
 
فکر نہ کریں۔ محفل آزاد فورم ہے۔ یہاں ہر بات کرنے کی آزادی ہے۔ کم ازکم اب تکک
اب بس یہی دھیان رکھیں کہ ہر بات تہذیب سے کریں۔ پھراپنی بات کرنے کی اجازت ہے
 
بری بات۔ ایسا نہیں کہتے۔ آپ غصہ ہو گئی ہیں۔ اپنے آپ کو تھوڑا سنبھالیں۔ جذبات کو قابو میں رکھیں۔ اللہ سب کو سیدھا راستہ دکھائے جو حق کا راستہ ہو اور خیر کا راستہ ہو۔
آمین۔
 
دیکھئے محترمہ، کسی جگہ جا کر اس کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس کے ماحول کو سمجھا جاتا ہے۔ آپ ذرا مذہبی اور سیاسی دھاگے جا کر دیکھئے کہ کیا ہوتا ہے۔ کل ہی محفل کے ایک رکن نے دوسرے رکن کو گالی بھی دی اور قتل کی دھمکی بھی۔ آپ سے پہلے بھی یہاں بڑے جغادری مذہب کے نام لیوا آئے۔ یہودی والی بات میں اگنور کر رہا ہوں کہ آپ سے میری ذاتی کوئی لڑائی نہیں ہے اور آپ اگر یہاں اردو کی ترویج کے لئے آئی ہیں تو سو بسم اللہ۔ ورنہ یہاں آپ کو بہت مایوسی ہوگی :)
 
ماریہ تکی

محفلین
اردو محفل میں مذہب کا سیکشن موجود ہے ۔ ماریہ آپ ضرور مذہب کے ساتھ تشریف لایئے۔ ایک مسلمان کے پاس ایمان سے قیمتی کوئی چیز نہیں ہوتی ۔بھلے محفل کا کوئی مذہب نہ ہو مگر ہم اپنے مذہب کو ایک طرف رکھنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ ۔

ویلکم ماریہ تکی
شکریہ بھائی !
حوصلہ افزائی کا میں نے اس محفل میں کافی لوگوں کو دیکھا کہ وہ مذہبی معلومات اچھے اور اخلاقی انداز سے لوگوں تک پہنچاتے ہیں پر میں یہ بھی جانتی ہوں کہ اس محفل میں کچھ یہودی طبع لوگ بھی موجود ہیں جو بار بار ایک ہی بات کرتے ہیں اس محفل کو بدنام کرنے کے لیے کہ اس محفل کا کسی مذہب یا دین کہ ساتھ کوئی تعلق نہیں
 
ہر انسان کے اندر ایک یہودی چھپا ہے اور ہر یہودی کے اندرا یک مسلمان
 
Top