مجموعۂ نظم علامہ شبلی نعمانی ڈاؤنلوڈ کریں۔

شمشاد

لائبریرین
فرخ بھائی کتاب میں مصرعے آمنے سامنے لکھے ہوئے ہیں۔ جس کے لیے مجھے جدول بنانا پڑا اور بہت زیادہ جدول بنانےمیں صرف ہوا۔

اگر آپ کہیں تو مصرعے اوپر نیچے کر کےپوسٹ کر دیتا ہوں۔ آسان بھی ہو گا ، اچھا بھی لگے گا اور ورلڈ فائل بھی آسانی سے بند جائے گی۔
 
فرخ منظور

شمشاد بھائی اتنی محنت کرنے کی بالکل کوئی ضرورت نہیں ہے۔ سیدھے سبھاؤ مصرعے اوپر نیچے ہی تحریر کریں۔ کام جلدی ہو گا اور بعد میں اسے جو چاہے کوئی فارمیٹنگ لگاتا رہے۔ بہت سی ٹیکسٹ لائبریریاں سمپل ٹیکسٹ میں ہی کتابیں رکھتی ہیں۔ ہمیں بھی ایسا ہی کرنا چاہیے۔
 
میں نے وہ سارے مراسلے تبدیل کر کے ایم ایس ورلڈ والا فارمیٹ کر دیا ہے۔
 
Top