بوچھی کے متعلق جب میں یہ شعر کہہ رہا تھا اور ساتھ میں یہ 'فُٹ نوٹ' سوجھا تو میں بھی دیر تک ہنستا رہا، خوش قسمتی تھی کہ اس وقت چھت پر اکیلا تھا کہیں میری بیوی دیکھ لیتی تو نہ جانے کیا سمجھتی![]()
اتنے مزے کے شعر لکھ لیتے ہیں

مگر مجھے انکے مطلب نہیں سمجھ آتے ۔ بہت مشکل اردو ہے ۔ اگر مضروبان سمجھ آتا تو میں بھی ہنس لیتی

مطلب بعد میں فرحت سے پوچھ لوں گی
