مبارکباد مبروک شہر رمضان

ramadan-kareem-1.jpg


الف الف مبروک شہر رمضان یا مسلمین
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔

آپ سبکو بھی رمضان کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رمضان ہم سب کے لیے خاص کر سب مسلمانوں کے لیے بہت ہی باعٹ برکت و رحمت ہو۔
 

میم نون

محفلین
اللہ تعالی اس رمضان کو ہمارے لئیے رحمت و برکت والا بنائے، ہمارے گناہوں کی بخشش فرمائے، ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور رمضان کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین

تمام مسلمین و مسلمات کو میری طرف سے اس ماہ رمضان کی مبارک ہو :)
 

الف عین

لائبریرین
سب مسلمانان عالم اور بالخصوص محفل کے ارکان کی خدمت میں رمضان المبارک کی پر خلوص مبارکباد۔
 
Top