مبارک ہو ڈبل سواری کھل گئی

ابو کاشان

محفلین
مبارک ہو
ڈبل سواری کھل گئی

4uhs2v.jpg
 

مغزل

محفلین
صاحب ، شکر ہے حکومت کی نظر نہیں پڑی ورنہ اس پر بھی پابندی لگ جاتی ۔ ہاہاہاہ
 

شہزاد وحید

محفلین
یہاں ہمارے پارک میں بھی روز ایک بکری آتی ہے۔ مداری والا لے کر آتا ہے۔ وہ اس سے زیادہ کرتب دکھا سکتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top