ما را بہ غمزہ کشت و قضا بہانہ سخت (فارسی کلام نظامی گنجوی)

شاکرالقادری

لائبریرین
بہت خوب ۔۔۔ یہ تو میری پسندیدہ غزل ہے۔ اکثر اوقات جب طبیعت بہت اداس ہوتی ہے تو ہارمونیم لے کر بیٹھ جاتا ہوں اور اسے ہی گنگناتا ہوں
میں نے اسے کے ایل سہگل کی آواز میں سنا تھا لیکن اقبال بانو کی آواز میں تو مزا ہی آگیا۔

رفتم بہ مسجدی کہ ببینم جمال دوست
دستش بہ رخ کشید وحیا را بہانہ ساخت

بہت شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب
 
زہے نصیب :)
آپ جیسے صاحب علم کی پسندیدگی سند کا درجہ رکھتی ہے
عنوان میں شاید کچھ گڑ بڑ ہے
زحمت نہ ہو تو درست کر دیں
آللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 
بھلکڑ

لائبریرین
من هر چیزی در مورد فارسی نمی دانند
یا
اگر من می تواند هر گونه اطلاعات در مورد زبان فارسی و سپس من نمی خواهد در اینجا بوده است.
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
واہ سید عالی مقام!
قندِ پارسی کا اپنا کچھ اور ہی لطف ہے۔
اور پھر وہ بھی نظامی گنجوی کا کلام ہو تو پھر کیا کہنے
اس پر بھی سیدِ عالی مقام کا انتخاب بھی تو اعلیٰ ہی ہوتا ہے۔
بہر حال آپ ہمیں جوان سے جوان تر بناتے جائیے ۔ شکریہ
 
مکرمی و محترمی
بڑھاپے کا تعلق عمر سے نہیں انسان کی سوچ سے ہے
میری عمر 47 سال ہے مگر میں ذہنی طور پر اپنے آپ کو 25 سال کا محسوس کرتا ہوں
 
شاکرالقادری

لائبریرین
زہے نصیب :)
آپ جیسے صاحب علم کی پسندیدگی سند کا درجہ رکھتی ہے
عنوان میں شاید کچھ گڑ بڑ ہے
زحمت نہ ہو تو درست کر دیں
آللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

شاہ جی! میں اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو ۔۔۔ معلوم ہوتا ہے کہ سرور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں
کیا اس فائل کی ایم پی تھری مل سکتی ہے؟
 
شاہ جی! میں اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتا ہوں تو ۔۔۔ معلوم ہوتا ہے کہ سرور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں
کیا اس فائل کی ایم پی تھری مل سکتی ہے؟
آپ فیس بک پر مجھے ایڈ کر لیں
آپ کی آئی ڈی کیا ہے میں آپ کو ایڈ کر لیتا ہوں میرے پروفائل میں آپ کو مل جائے گی
 
بھلکڑ

لائبریرین
ککھ وی پلے نیئں پیا :idontknow:
ارے شاہ صاحب اسیں کیہڑا آپ کہیا اے ۔۔۔۔۔۔۔اسیں وی گوگل کیتا اے ۔۔
۔۔۔
laughing-emoticon.jpg
 
Top