ماہ حج اور ہم 1 ::: پہلے دس دن ::: فضیلت اور مسائل

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
مندرجہ ذیل تصاویر میری کتاب ’’’’’’ عُمرہ اور حج رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے طریقے پر ‘‘‘‘‘ سے لی گئی ہیں ،
دھاگے کے عنوان کے مطابق مواد یہاں پیش کر رہا ہوں :::

umraandhaj_V_2_Colgif007.gif

umraandhaj_V_2_Colgif008.gif

umraandhaj_V_2_Colgif009.gif

umraandhaj_V_2_Colgif010.gif

umraandhaj_V_2_Colgif011.gif

umraandhaj_V_2_Colgif012.gif
 
umraandhaj_V_2_Colgif013.gif

umraandhaj_V_2_Colgif014.gif

umraandhaj_V_2_Colgif015.gif

umraandhaj_V_2_Colgif016.gif

umraandhaj_V_2_Colgif017.gif

umraandhaj_V_2_Colgif018.gif

اگلے دھاگوں میں ان شا اللہ ’’’’’ عُمرہ کا طریقہ ‘‘‘‘‘ ، حج کی اقسام ‘‘‘‘ اور ’’’’’ حج سے متعلقہ کام اور مسائل ‘‘‘‘‘ ارسال کروں گا ،
مکمل کتاب کا برقی نسخہ ’’’’’ یہاں ‘‘‘‘‘ سے اتارا جا سکتا ہے۔
و السلام علیکم۔
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ

بھائی تصویری مواد پوسٹ کرنے کی بجائے تحریری مواد پوسٹ کرتے۔ تحریر کرنے کے لیے آپ کئی ایک اراکین سے مدد لے سکتے ہیں جن میں میں بھی شامل ہوں۔
 
جزاک اللہ

بھائی تصویری مواد پوسٹ کرنے کی بجائے تحریری مواد پوسٹ کرتے۔ تحریر کرنے کے لیے آپ کئی ایک اراکین سے مدد لے سکتے ہیں جن میں میں بھی شامل ہوں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
آپ کا کہنا بالکل درست ہے شمشاد بھائی ، میں بہت کم کم ہی تصویری مواد ارسال کرتا ہوں ، مجھے خود بھی اچھا نہیں لگتا کہ کسی خاص سبب یا انداز پیشکش کے علاوہ تصویری مواد ارسال کروں ، کبھی کبھار ایسا ہو جائے تو کوئی عذر جان کر برداشت کر لیا کیجیے ، اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
 
Top