مبارکباد ماورہ کے لیے ،

تیشہ

محفلین
:grin:

واقعی باجو۔۔ ان بلوں کی وجہ سے بہت جان نکلتی ہے۔ بچے بھی آپ کے سمجھدار ہیں۔ کہ مناہل نے انگلیاں کھڑی کر کے بتایا۔۔:grin:
ہمارے گھر بل آئے تو امی پہلے پوچھتی یا دیکھتی ہیں کہ کتنا آیا ہے۔ ابھی شکر ہے گیس نہیں ہے ہمارے ہاں۔

اور کیا میری تو جان ہی نکلتی ہے مصیبت جسوقت کھانے کا وقت ہوتا ہے اسی وقت بل بھی آتا ہے ،
تو اب ہم اشاروں کناروں سے بتاتے ہیں :lol::lol: اور جب بل پڑھنے دیکھنے کو اقراء نا ہو تب تک میں بل بند ہی رکھتی ہوں ، ۔۔
اقراء نے کھول کر دیکھکر کہنا ہوتا ہے سب نارمل ہے ،۔۔ :lol::lol:
شام میری سس کا فون آیا تو اسکو بچے بتا رہے بل ِ کی چیخ سنکر امی کے ہاتھ سے چمٹا جاگر ا ، اور روٹی کھاتے ہی مناہل نے پانچ انگلی اوپر اٹھا لیا :lol::lol: میری بہن بولی اچھا ہوتا مناہل دس انگلیاں ہی اٹھا لیتی :lol: میں نے کہا دس دیکھکر تو مجھے ہارٹ فیل ہو ہی جاتا :lol:
 
تیشہ

محفلین
باجو ہیٹنگ کا بھی بہت بل ہے۔ گیس تو سستی ہونی چاہیئے نا؟ یہاں ایک بڑے گھر کا بجلی کی ہیٹنگ کے باوجود بجلی کا مہینے کا بل سو یورو سے زیادہ مشکل ہی بنتا ہے۔ بجلی سے ہیٹنگ یہاں سب سے زیادہ مہنگی شمار ہوتی ہے اور یہاں سردی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے

صیح کہہ رہے ہیں چھوٹے بھا ، ہیٹینگ کا ہی تو سارا بل سیاپا ہوتا ہے ، ۔۔ ہماری بھی ہیٹینگ ساری سردی چلتی رہی ہے اور اب سارے عرصے کا ایک ساتھ ہی آن پہنچا ہے ، ۔ ۔:confused:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اور کیا میری تو جان ہی نکلتی ہے مصیبت جسوقت کھانے کا وقت ہوتا ہے اسی وقت بل بھی آتا ہے ،
تو اب ہم اشاروں کناروں سے بتاتے ہیں :lol::lol: اور جب بل پڑھنے دیکھنے کو اقراء نا ہو تب تک میں بل بند ہی رکھتی ہوں ، ۔۔
اقراء نے کھول کر دیکھکر کہنا ہوتا ہے سب نارمل ہے ،۔۔ :lol::lol:
شام میری سس کا فون آیا تو اسکو بچے بتا رہے بل ِ کی چیخ سنکر امی کے ہاتھ سے چمٹا جاگر ا ، اور روٹی کھاتے ہی مناہل نے پانچ انگلی اوپر اٹھا لیا :lol::lol: میری بہن بولی اچھا ہوتا مناہل دس انگلیاں ہی اٹھا لیتی :lol: میں نے کہا دس دیکھکر تو مجھے ہارٹ فیل ہو ہی جاتا :lol:
:ڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
سارہ؟ تم کہاں ہو :confused:
ایک دن آتی ہو دس دن غائب :confused:

باجو لائٹ ہر وقت آنکھ مچولی کھیلتی رہتی ہے ۔۔۔:( اور اگر کسی وقت آنے کا موقع مل جائے تو حجاب اور ماورا سے گپیں مارنے میں ہی ٹائیم گذر جاتا ہے ۔۔ یہ لوگ محفل پہ آنے کا موقع نہیں دیتیں ۔۔:tounge:
 
ماوراء باجو کے اتنے زیادہ پیار کی اور باقی سب دوستوں کی پیار کی بہت بہت مبارک اور اللہ آپ سب کی دوستی کو سلامت رکھے اور اسے کسی کی نظر بد نہ لگے آمین ثم آمین
 
سارہ خان

محفلین
اللہ خیر کرے کافی ساری عورتیں اکٹھی ہو گئی ہیں اب دیکھتے ہیں سخت قسم کی لڑائی کب شروع ہوتی ہے؟:grin:
ارے بھئی تمام کی تمام میری طرف کیوں گھور رہی ہیں میرے ساتھ نہیں میں‌تو آپ کی آپس کی لڑائی کی بات کر رہا تھا۔

چاند بابو اسٹار پلس کے ڈرامے کم دیکھا کیجیے آپ ۔۔:grin:
اس بات پر آپ سے تو ہو سکتی ہے لڑائی ۔:cool:۔ پر آپس میں دیکھنے کی حسرت ہی رہے گی آپ کو ۔۔۔:tounge:
 
سارہ خان

محفلین
اور کیا میری تو جان ہی نکلتی ہے مصیبت جسوقت کھانے کا وقت ہوتا ہے اسی وقت بل بھی آتا ہے ،
تو اب ہم اشاروں کناروں سے بتاتے ہیں :lol::lol: اور جب بل پڑھنے دیکھنے کو اقراء نا ہو تب تک میں بل بند ہی رکھتی ہوں ، ۔۔
اقراء نے کھول کر دیکھکر کہنا ہوتا ہے سب نارمل ہے ،۔۔ :lol::lol:
شام میری سس کا فون آیا تو اسکو بچے بتا رہے بل ِ کی چیخ سنکر امی کے ہاتھ سے چمٹا جاگر ا ، اور روٹی کھاتے ہی مناہل نے پانچ انگلی اوپر اٹھا لیا :lol::lol: میری بہن بولی اچھا ہوتا مناہل دس انگلیاں ہی اٹھا لیتی :lol: میں نے کہا دس دیکھکر تو مجھے ہارٹ فیل ہو ہی جاتا :lol:

:Lollz: :grin:
 
تیشہ

محفلین
باجو لائٹ ہر وقت آنکھ مچولی کھیلتی رہتی ہے ۔۔۔:( اور اگر کسی وقت آنے کا موقع مل جائے تو حجاب اور ماورا سے گپیں مارنے میں ہی ٹائیم گذر جاتا ہے ۔۔ یہ لوگ محفل پہ آنے کا موقع نہیں دیتیں ۔۔:tounge:

:confused:

اسی لئے ۔۔ میرے آنے کے اوقات چینج ہوگئے ہیں ناں ، پہلے تمھارے وقت پر آتی تھی تو تم بھی مل جاتی ہو
اب میں کافی لیٹ آتی ہوں ، ۔ اچھا مجھے یاد دلانا میں نے تم کو پی ایم کرنا ہے روز بھول جاتی ہوں ،
 
سارہ خان

محفلین
میرے وقت میں تو آپ کم کم ہی آتیں ہیں باجو اس وقت آپ کے ہاں ڈنر کا ٹائیم ہوتا ہے شاید ۔۔

ابھی یاد دلا رہی ہوں:tounge: ابھی کریں پی ایم ۔۔
 
ماوراء

محفلین
باجو لائٹ ہر وقت آنکھ مچولی کھیلتی رہتی ہے ۔۔۔:( اور اگر کسی وقت آنے کا موقع مل جائے تو حجاب اور ماورا سے گپیں مارنے میں ہی ٹائیم گذر جاتا ہے ۔۔ یہ لوگ محفل پہ آنے کا موقع نہیں دیتیں ۔۔:tounge:

استغفراللہ ۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔ ہم تو آج تک یہی سمجھتے رہے کہ جب سارہ آ جاتی ہے، تو ہمیں کوئی اور کام کرنے کا موقع نہیں ملتا۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
ماوراء باجو کے اتنے زیادہ پیار کی اور باقی سب دوستوں کی پیار کی بہت بہت مبارک اور اللہ آپ سب کی دوستی کو سلامت رکھے اور اسے کسی کی نظر بد نہ لگے آمین ثم آمین

عبید، شکر ہے اسی بہانے آپ دکھائی تو دئیے۔

بہت شکریہ۔ اور آمین۔
 
تیشہ

محفلین
میرے وقت میں تو آپ کم کم ہی آتیں ہیں باجو اس وقت آپ کے ہاں ڈنر کا ٹائیم ہوتا ہے شاید ۔۔

ابھی یاد دلا رہی ہوں:tounge: ابھی کریں پی ایم ۔۔

سارہ ابھی میں کچن میں ہوں ،، اسلیے کبھی آرہی تو کبھی جا رہی ہوں ،، ابھی تھوڑی دیر میں کرتی ہوں
 
سارہ خان

محفلین
:tounge:
استغفراللہ ۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔ ہم تو آج تک یہی سمجھتے رہے کہ جب سارہ آ جاتی ہے، تو ہمیں کوئی اور کام کرنے کا موقع نہیں ملتا۔:grin:

ہاہاہا ۔۔ میں آؤں اور تم دونوں ہی موجود ہو تو پھر کام صرف ایک ہی رہ جاتا ہے نہ ہم لوگوں کا ۔۔:tounge:
دیکھو ابھی بھی بڑی مشکل سے یہ پوسٹ کرنے کا موقع نکالا ہے ۔۔۔:grin:
 
حجاب

محفلین
ahhhsweet.gif

یہ سارہ ، حجاب ، شگفتہ ، فرحت ، فرزانہ کے لئے اور تمھارے لئے ، ۔۔۔
sssssssss.gif

sssssssss.gif

sssssssss.gif

آپ کی بہت ساری محبتوں کا بہت سارا شکریہ باجو :) آپ بہت اچھی ہیں ، مجھے کچھ خفا خفا لگتی ہیں آج کل ، میری کچھ باتیں آپ کو بری لگی ہیں شائد نہیں یقیناً اُن باتوں پر آپ سے سوری :(
 
تیشہ

محفلین

سارہ تمھیں مزے کا اک پرانا قصہ سناؤں بل ِ کو لے کر
zzzbbbbnnnn.gif

میں بہت بےوقوف تھی ۔
zzzbbbbnnnn.gif
خیر اب بھی کونسا کم ہوں
zzzbbbbnnnn.gif
پتا کیا ، جب میں اسلامآباد میں تھی تب اقراء بہت چھوٹی سی تھی ، انکا ڈیڈ تب یو ۔ ایس ۔اے میں تھے ، تب میں سسرال والوں سے الگ اپنے الگ گھر میں شفٹ ہوئی تھی ، مجھے کوئی بھی کام نہیں آتا تھا:( کسی چیز کا کوئی پتا نہیں ہوتا تھا میری صورت پر لکھا نظر آجایا کرتا تھا مصوم یا بےوقوف :grin: میں نے دودھ لینا ہوتا تو دودھ والے سے بولتی دو درجن دودھ ،
آلو خریدنے جاتی تو بولتی ایک درجن آلو ،
zzzbbbbnnnn.gif
مطلب یہ کہ مجھے کسی چیز کا الف بے کا پتا نہیں ہوتا تھا ،،اور گھر میں میرے علاوہ نوکرانی ہوتی تھی ، اسکے علاوہ بچوں کے تایا آیا کرتے تھے ہفتے کے ہفتے چکر لگا جایا کرتے تھے کہ کسی چیز کی ضرورت ہو ، تو ان سے بول دیتی تھی ، ہوا کچھ یوں کے ایک پہلا پہلا بل ِ فون بل ِ آیا ، ۔ اب مجھے نہیں پتا تھا اسکو کرنا کیا ہے ،، پہلے کبھی ایسےکام کئے ہوتے تو پتا بھی ہوتا ، ،، میں نے بل ِ پڑھا اور پھر پھاڑ کر بنِ مین پھینک ڈالا ،۔
zzzbbbbnnnn.gif
کچھ وقت گزرا
 
تیشہ

محفلین
کچھ وقت گزرہ میرا فون کٹ ہوگیا ،، میں بڑی پریشان یہ کیسے اور کیونکر کٹ گیا :confused: میرے جیٹھ ہفتے بعد آئے تو میں نے ذکر کیا پتا نہئں کیا ہوا فون ہی کٹ گیا ہے :confused::( کہنے لگے شازیہ بل ِ جمع کروایا :confused:؟ میں نے پوچھا جمع کیسے ہوتا ہے اب مجھے کیا پتا
zzzbbbbnnnn.gif

پوچھنے لگے بل ِ آیا تھا کیا :confused: میںنے جواب دیا پتا نہیں بل ِ کیسا اور کسطرح کا آتا ہے :confused:
جب انہون نے تفصیل بتائی تو میں نے بتایا اسطرح کا ایک آیا تو تھا مگر مجھے کیا پتا تھا یہ بل ہوتا ہے :( میں نے پھاڑ کر بن ِ میں پھینک دیا :eek: :(:confused:

zzzbbbbnnnn.gif
خیر انہوں نے آفس جاکر بل ِ والوں سے بات کی ، نئا بل بنوایا اور جمع کرایا ،،
تب مجھے پتا چلا فون کیوں کٹا ہوا تھا ، اور بل ِ کیسا ہوتا ہے ، اور اسکے ساتھ کرتے کیا ہیں
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
آپ کی بہت ساری محبتوں کا بہت سارا شکریہ باجو :) آپ بہت اچھی ہیں ، مجھے کچھ خفا خفا لگتی ہیں آج کل ، میری کچھ باتیں آپ کو بری لگی ہیں شائد نہیں یقیناً اُن باتوں پر آپ سے سوری :(

نہیں حجاب میں آپ سے بھلا کیوں ناراض ہونے لگی :confused: قسم سے ایسی کوئی بات نہیں
:)
 
Top