مبارکباد ماورہ کے لیے ،

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام فرحت۔

میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟

فرحت۔۔۔ باجو بھی تو ایسے کہہ رہی تھیں کہ تم نے میری جان بچائی ہے، تو مجھے یہی لکھنا پڑا۔:grin:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
الحمداللہ ۔۔میں بھی ٹھیک ہوں ماوراء۔۔۔ شکریہ :)
واقعی۔۔ اس شکریے کا بہترین جواب یہی تھا۔۔۔ :ڈ اور میں نے اتنا انجوائے کیا یہ 'بیان' :)
 
تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام فرحت۔

میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟

فرحت۔۔۔ باجو بھی تو ایسے کہہ رہی تھیں کہ تم نے میری جان بچائی ہے، تو مجھے یہی لکھنا پڑا۔:grin:

:-P:lol::lol::lol:

تو جان ہی تو بچائی ہے ناں ، ورنہ ''لوگ '' تو اگست میں انگلینڈ پہنچ رہے تھے :lol::lol: اور میں مل آتی تو میرا
کیا بنتا :confused:؟ سوچو ذرا :lol::lol:

اسی لئے تو تھینکس بولا جان بچ گئی ، ۔۔ ۔ جان بچی سو لاکھوں پائے :lol::lol:

( لوگوں سے معذرت کے ساتھ ) :lol:
 
تیشہ

محفلین
الحمداللہ ۔۔میں بھی ٹھیک ہوں ماوراء۔۔۔ شکریہ :)
واقعی۔۔ اس شکریے کا بہترین جواب یہی تھا۔۔۔ :ڈ اور میں نے اتنا انجوائے کیا یہ 'بیان' :)

ہاں اس پر تو آپ کل بھی انجوائے کر رہی تھیں ، ،۔ :)

یہ بتائیے شگفتہ کی کڑی کدھر تک پہنچی ؟
 
ماوراء

محفلین
:-P:lol::lol::lol:
تو جان ہی تو بچائی ہے ناں ، ورنہ ''لوگ '' تو اگست میں انگلینڈ پہنچ رہے تھے :lol::lol: اور میں مل آتی تو میرا
کیا بنتا :confused:؟ سوچو ذرا :lol::lol:

اسی لئے تو تھینکس بولا جان بچ گئی ، ۔۔ ۔ جان بچی سو لاکھوں پائے :lol::lol:

( لوگوں سے معذرت کے ساتھ ) :lol:

ہاہاہا۔۔ :laugh: :laugh:

لوگوں سے معذرت کیوں کر رہی ہیں باجو۔۔ معذرت تو ان کو کرنی چاہیے۔:grin:
 
اچھا۔۔۔ میں سمجھ گیا ہوں کچھ کچھ کہ کیا وجہ ہے اتنے پیار کی :)
اللہ کرے جتنے مخلص دوست ہیں، ان سب کی آپس میں دوستی اسی طرح قائم رہے، خوشیوں اور اعتماد سے بھرپور۔
 
تیشہ

محفلین
ہاہاہا۔۔ :laugh: :laugh:

لوگوں سے معذرت کیوں کر رہی ہیں باجو۔۔ معذرت تو ان کو کرنی چاہیے۔:grin:

تو اور کیا کرتی :lol::lol: لوگوں نے تو معذرت بھی نہیں کی سوچا میں ہی کئے دیتی ہوں
ویسے اللہ جانے اگست میں آنا بھی ہوتا لوگوں کا یا پھر یہ بھی ۔ ۔ ۔ :tv:

:lol:
 
تیشہ

محفلین
:confused: ماورہ میرا تین مہینے کا گیس کا بل ِ پانچ سو پیتیس پاونڈ آیا ہے

01hang.gif

01fear.gif

ساتھ میں مجھے ہنسی بھی آئی پرسوں میں کتنے یقین سے تم کو معلومات فراہم کر رہی تھی :grin: کہ میرا دو سو سے کبھی اوپر گیا ہی نہیں :confused: اور آج جو تین ، چار ماہ کا اکھٹا آیا 535£ ،
:grin: اسے بھی بتا دینا جس نے معلومات مانگیں ہیں بلوں کی ۔ ۔
01hmm.gif
:grin:
 
ماوراء

محفلین
اف ۔۔ اتنی استعمال کی ان دنوں میں کیا؟

چلیں۔۔ اچھا کیا بتا دیا۔۔ میں معلومات کو بدل لیتی ہوں۔ کہ دو سو سے زیادہ بھی آ سکتا ہے۔:grin:

تو پہلے جو دو سو آتا ہے وہ بھی تین چار ماہ کا اکھٹا ہی ہوتا تھا؟؟
 
ہیٹینگ بہت یوز ہوتی ہے ناں :( ، اسی لئے خیبث بل ِ کمر توڑ قسم کا آیا ہے ۔ ۔
کبھی بھی میرے دوسرے بل اتنے نہیں آتے جتنا کہ یہ آج آیا ہے :grin: بل ِ بھی اسوقت ملتے ہیں جب ہم یا تو ناشتہ کر رہے ہوتے ہیں یا کھانا ، ۔ آج میں روٹی بنا رہی بل ِ ہمیشہ اقراء کھول کر پڑھا کرتی ہے اگر تو دو سو ، ڈھائی سو پاؤنڈ کا آئے تو یہ میرے لئے نارمل ہوتا ہے ۔۔ اور اقراء سے میں نے بولا ہوتا ہے زیادہ ہو تو مجھے مت بتایا کرو ، مجھ سے کھانا نہیں کھایا جاتا اگر بل ِ سن لوں تو ، آج بھی اسے میں نے کہا کھولو اور پڑھ لو ، اگر تو ڈھائی سو ہوا تو بول کر بتا دینا کہ اتنا ہی ہے زیادہ ہو تو بولنا مت ، ۔۔ :lol::lol: ادھر سے اس نے بل دیکھا اور دلخراش چیخ سنائی دی اسکی مجھے اور میرے ہاتھ سے روٹی والا چمٹا نیچے جاگرا :lol:
مجھے سمجھ تو آگئی تھی کچھ زیادہ ہی ہوگا ، پر اتنا اسکا اندازہ بعد میں ہوا جب کھانے کے بعد مناہل نے اپنی پانچ انگلیاں اوپر کو اٹھائیں کہ اب آپ کھانا کھاچکیں ہیں تو دیکھ لیں اتنا بل آیا ہے :lol: مرتی کیا نا کرتی دیکھ ہی لیا ہے کہ جمع بھی تو کروانا ہی ہے ناں ، ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو چار ماہ کا بِل 535 پاؤنڈ:eek: یہ تو بہت زیادہ کنزمپشن ہے:confused: کہیں گھر میں کوئی مِنی فیکٹری تو نہیں کھول لی[url=http://www.mysmiley.net] [/url]

ہمارے یہاں تو ماہانہ بل اوسطًا 45 پاونڈ ہے یعنی چار ماہ کا تقریباً 200 پاؤنڈ [url=http://www.mysmiley.net] [/url]

حسن ہمارا میٹر ریڈنگ بندہ جب جب میٹر ریڈنگ کو آتا ہے ہم میں سے کوئی اسوقت گھر موجود نہیں ہوتا ،
اور یہ کوئی تین ، مہینے تو ہوگئے ہیں ، اب وہ کارڈ ڈال کر گئے تھے اور میں نے کچھ دن ہوئے فون کرکے انکو میٹر ریڈنگ لکھوائی تھی ، ۔۔ ادھر میں لکھواتی گئی ہوں ادھر بل ان پہنچا ہے ۔ ۔۔ کیونکہ بچوں والا گھر ہے تو ہیٹینگ ہمارے ساری سردی میں چوبیس گھنٹے آن ہی رہتی ہے ، ۔ تو شاید اسی لئے زیادہ ہوتا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
باجو چار ماہ کا بِل 535 پاؤنڈ:eek: یہ تو بہت زیادہ کنزمپشن ہے:confused: کہیں گھر میں کوئی مِنی فیکٹری تو نہیں کھول لی[url=http://www.mysmiley.net] [/URL]

ہمارے یہاں تو ماہانہ بل اوسطًا 45 پاونڈ ہے یعنی چار ماہ کا تقریباً 200 پاؤنڈ [url=http://www.mysmiley.net] [/URL]

میرا فون کا تین مہینے کا دو سو ، ڈھائی سو ہوتا ہے ، حالنکہ میں کتنے فون کرتی ہوں ، وہ بھی بغیر کالنگ کارڈ
تھری پی پر منٹس پر انٹرنیشنل ، ہر روز میں کرتی ہوں ۔ ۔ کبھی ماورہ کو ، کبھی شگفتہ کو ، کبھی سارہ کو ، کبھی آپکو ، مگر پھر بھی میرا فون کا بلکل درست اور ایکدم صیح آتا ہے ،
آپ کا فورٹی فائف منتھ کا گیس :eek::confused: ،، میرا بل آپ لے جایا کرو گیس کا ، اپنا مجھے دے جایا کرو ،
:cool:
 
قیصرانی

لائبریرین
ہیٹینگ بہت یوز ہوتی ہے ناں :( ، اسی لئے خیبث بل ِ کمر توڑ قسم کا آیا ہے ۔ ۔
باجو ہیٹنگ کا بھی بہت بل ہے۔ گیس تو سستی ہونی چاہیئے نا؟ یہاں ایک بڑے گھر کا بجلی کی ہیٹنگ کے باوجود بجلی کا مہینے کا بل سو یورو سے زیادہ مشکل ہی بنتا ہے۔ بجلی سے ہیٹنگ یہاں سب سے زیادہ مہنگی شمار ہوتی ہے اور یہاں سردی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے
 
ماوراء

محفلین
ہیٹینگ بہت یوز ہوتی ہے ناں :( ، اسی لئے خیبث بل ِ کمر توڑ قسم کا آیا ہے ۔ ۔
کبھی بھی میرے دوسرے بل اتنے نہیں آتے جتنا کہ یہ آج آیا ہے :grin: بل ِ بھی اسوقت ملتے ہیں جب ہم یا تو ناشتہ کر رہے ہوتے ہیں یا کھانا ، ۔ آج میں روٹی بنا رہی بل ِ ہمیشہ اقراء کھول کر پڑھا کرتی ہے اگر تو دو سو ، ڈھائی سو پاؤنڈ کا آئے تو یہ میرے لئے نارمل ہوتا ہے ۔۔ اور اقراء سے میں نے بولا ہوتا ہے زیادہ ہو تو مجھے مت بتایا کرو ، مجھ سے کھانا نہیں کھایا جاتا اگر بل ِ سن لوں تو ، آج بھی اسے میں نے کہا کھولو اور پڑھ لو ، اگر تو ڈھائی سو ہوا تو بول کر بتا دینا کہ اتنا ہی ہے زیادہ ہو تو بولنا مت ، ۔۔ :lol::lol: ادھر سے اس نے بل دیکھا اور دلخراش چیخ سنائی دی اسکی مجھے اور میرے ہاتھ سے روٹی والا چمٹا نیچے جاگرا :lol:
مجھے سمجھ تو آگئی تھی کچھ زیادہ ہی ہوگا ، پر اتنا اسکا اندازہ بعد میں ہوا جب کھانے کے بعد مناہل نے اپنی پانچ انگلیاں اوپر کو اٹھائیں کہ اب آپ کھانا کھاچکیں ہیں تو دیکھ لیں اتنا بل آیا ہے :lol: مرتی کیا نا کرتی دیکھ ہی لیا ہے کہ جمع بھی تو کروانا ہی ہے ناں ، ۔

:grin:

واقعی باجو۔۔ ان بلوں کی وجہ سے بہت جان نکلتی ہے۔ بچے بھی آپ کے سمجھدار ہیں۔ کہ مناہل نے انگلیاں کھڑی کر کے بتایا۔۔:grin:
ہمارے گھر بل آئے تو امی پہلے پوچھتی یا دیکھتی ہیں کہ کتنا آیا ہے۔ ابھی شکر ہے گیس نہیں ہے ہمارے ہاں۔
 
Top