مبارکباد ماورہ کے لیے ،

سارہ خان

محفلین
sssssssss.gif

ماورہ ،، مجھے آجکل تم پر بہت اور بے شمار پیار آرہا ہے ۔
sssssssss.gif

آتا تو خیر روز ہی ہے مگر کچھ دن سے زیادہ ہی آرہا ہے ۔ ۔
میرا دل کر رہا تھا شگفتہ کے جیسے تم کو بھی آئی ۔ لو۔ یو بولون لکھوں تو یہ پوسٹ میں تمھارے نام کرتی ہوں ،،۔۔
تمھارے ساتھ میری دوستی پانچ ،سال سے چلتی ہی آرہی ہے :grin: اور دیکھ لو کتنا وقت ہو چلا ، اور اللہ کرے کسی کی نظر نہ لگے ہم آج تک ساتھ ہی ہیں ،، اور مجھے خوشی ہے کہ مجھے تمھاری جیسی دوست ملی ، ۔۔
یہ میری خوش نصیبی ہے مجھے تم ۔۔، سارہ،۔ حجاب ،، شگفتہ ،، فرحت ، اور فرزانہ جیسی سہیلیاں ملیں ہیں ،،
sssssssss.gif

آئی ایم پرا :grin:
ٹہھرو اردو میں لکھنا نہیں آرہا انگلش کرتی ہوں :grin:
i am proud of you ...

care2.gif

واہ باجو ماورہ دوستی ہو تو ایسی ماشاءاللہ ۔۔:) اور دوستی میں پیار ہو تو ایسا ۔۔:best:
باجو مجھے سمجھ تو آ رہی ہے ماورہ کی نیکی ۔۔ لیکن فون پر تفصیل سے بتانا تھا نہ کل ۔۔ تا کہ میں بھی آپ کی طرف سے تھوڑا سا پیار دے لیتی ماورہ کو ۔۔۔:grin:۔۔
خوش رہو ماورہ اور ایسے نیک کام کرتی رہو ۔۔۔:cat:

باجو یہ ہم سب کی خوشنصیبی ہے کہ اتنی اچھی دوستیں ہمیں ملی ہیں ۔۔ واقعی اتنے عرصے تک ایسی دوستی کی مثال نیٹ پر شاید ہی ہو ۔۔ واقعی آپ نے صحیح کہا نظر نہ لگے ۔۔ اللہ کرے یہ دوستی ایسے ہی قائم رہے ہمیشہ ۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
واقعی اتنا عرصہ تو ہو ہی گیا ہے۔ ایک بار بھی لڑائی نہیں ہوئی۔:grin:
اور میری دوستی تو نیٹ پر اتنا عرصہ بہت ہی کم چلی ہے۔ سارہ سے بھی تین، چار سال ہونے والے ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ عرصہ آپ کا ہی ہے۔
مجھے یاد ہے بی ایس بی پر جب میری آپ سے بات نہیں ہوئی تھی تو میں آپ کے نک کو "بچی" پڑھتی تھی۔ وہ تو فون پر آپ نے ایک دن بتایا۔ بلکہ نئے سب ہی بچی سمجھتے رہے تھے۔:grin:

واقعی ماورہ اتنا ٹائیم ہو گیا پتا ہی نہ چلا ۔۔ اچھا ہوا تم مجھے اور میں حجاب کو محفل پر لے آئی ۔۔ ہماری اس دوستی کے برقرار رہنے میں محفل کا بھی بڑا ہاتھ ہے ۔۔ :cat:
 
ماوراء

محفلین
:)

ماوراء ، امی نے کیا کہا پھر :)

امی کہہ رہی ہیں۔۔ تم باہر ہی اچھی رہتی ہوں۔ گھر میں تمھارا کوئی حال نہیں۔ :confused:

اور کہہ رہی ہیں کہ اپنی دوست سے کسی دن بات تو کرواؤ۔۔ میں اس سے پوچھتی ہوں کہ اتنا پیار کس لیے؟ ایسا کون سا کام کیا ہے اس نے۔۔ :(
 
نیک کام۔۔۔:grin: کوئی نیک کام نہیں کیا میں نےسارہ۔۔ باجو تو ایسے ہی اتنا شکریہ بول رہی ہیں۔ :rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
ہاں ضرور لکھو ، قسم سے جو رئیل میں ہوتا ہے بےوقوفوں کے ساتھ ، کیا پتا کوئی سبق ہی سیکھ لے :grin:
اور مردوں کے کتنے کتنے بھیانک روپ سامنے نظر آتے ہیں یہ ہم سب جانتے ہی ہیں اس لئے میرا بھی دل ہی تم
ضرور لکھو ، اور میں جانتی ہوں جتنا اچھا تم لکھتی ہو کوئی اور نہیں ،
اور یہ بھی کہ جو بھی لکھو گی سچائی ہوگی کیونکہ اب تک تم نے بھی اس عرصہ میں ایسے کتنے ہی سائیکو کیس دیکھ لئے ہیں :grin: اور کچھ کو میں نے دکھلا دیا ہے اب بہت مواد اکھٹا ہوچکا ہے اس لئے تم بےفکر ہوکر لکھو ،،
:cool:

باجو، نیٹ پر اتنے تجربے ہوئے، اتنے لوگوں کو دیکھا۔۔کہ اس سب سے اب تک بہت کچھ سیکھا ہے۔ شاید حقیقی زندگی میں اتنا تجربہ، مشاہدہ کبھی نہ ہو سکتا۔ یہاں ہر طرح کے لوگوں کا سامنا ہوا۔ جو حقیقی زندگی میں کبھی نہ ہو سکتا۔ اور ان سب لوگوں کو میں پھر بھی اچھا کہتی ہوں، کہ انکی وجہ سے مجھے سیکھنے کو ملا۔ :(
 
ماوراء

محفلین
واقعی ماورہ اتنا ٹائیم ہو گیا پتا ہی نہ چلا ۔۔ اچھا ہوا تم مجھے اور میں حجاب کو محفل پر لے آئی ۔۔ ہماری اس دوستی کے برقرار رہنے میں محفل کا بھی بڑا ہاتھ ہے ۔۔ :cat:
سچی سے۔۔ وقت گزرنے ک پتہ ہی نہیں چلا۔ واقعی محفل کی وجہ سے بھی اب تک ہماری دوستی قائم ہے۔ ورنہ شاید محفل پر سب نہ ہوتے تو بچھڑ جاتے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو، نیٹ پر اتنے تجربے ہوئے، اتنے لوگوں کو دیکھا۔۔کہ اس سب سے اب تک بہت کچھ سیکھا ہے۔ شاید حقیقی زندگی میں اتنا تجربہ، مشاہدہ کبھی نہ ہو سکتا۔ یہاں ہر طرح کے لوگوں کا سامنا ہوا۔ جو حقیقی زندگی میں کبھی نہ ہو سکتا۔ اور ان سب لوگوں کو میں پھر بھی اچھا کہتی ہوں، کہ انکی وجہ سے مجھے سیکھنے کو ملا۔ :(

بلکل ،، صیح کہہ رہی ہو ، جتنا ادھر سے ہم نے دیکھا ، سنا ۔ سیکھا شاید حقیقی زندگی میں بھی نہ سیکھ سمجھ پاتے :grin::grin: میں تو حیران ہوں :confused: کتنے ایسے پڑھے لکھے لوگ ملتے ہیں جو باہر سے کچھ ، اور اندر سے کچھ اور نکلتے آئے ہیں ، ۔ ۔۔ :cool:
 
تیشہ

محفلین
واہ باجو ماورہ دوستی ہو تو ایسی ماشاءاللہ ۔۔:) اور دوستی میں پیار ہو تو ایسا ۔۔:best:
باجو مجھے سمجھ تو آ رہی ہے ماورہ کی نیکی ۔۔ لیکن فون پر تفصیل سے بتانا تھا نہ کل ۔۔ تا کہ میں بھی آپ کی طرف سے تھوڑا سا پیار دے لیتی ماورہ کو ۔۔۔:grin:۔۔
خوش رہو ماورہ اور ایسے نیک کام کرتی رہو ۔۔۔:cat:

باجو یہ ہم سب کی خوشنصیبی ہے کہ اتنی اچھی دوستیں ہمیں ملی ہیں ۔۔ واقعی اتنے عرصے تک ایسی دوستی کی مثال نیٹ پر شاید ہی ہو ۔۔ واقعی آپ نے صحیح کہا نظر نہ لگے ۔۔ اللہ کرے یہ دوستی ایسے ہی قائم رہے ہمیشہ ۔۔:)

نہیں سارہ ، اصل میں مجھے ماورہ پر بہت پیار آرہا تھا کافی عرصے سے ،، یہ تو میں روز سوچتی ہی رہتی تھی کہ اسکے لئے کچھ پھول شوُل لاتی ہوں پر بھول جاتی تھی :( کل یاد تھا تو اچانک لے آئی سوچا کچھ پل کی بھی دیر ہوگئی تو بھول جاؤں گی ، ۔۔ تمھیں میں نے بتانا تھا کہ میں ماورہ کے لئے تھریڈ کھولنے کو ہوں مگر کل فون پر تو دوسری ہی باتیں ہوتیں رہی اور مجھے ذکر کرنا یاد نا رہا تم سے ،:confused:
اور شام م س ن پر بھی آکر میں باتوں میں لگ جاتی ہوں تو اسلئے بھی یاد نا رہا :confused:

دراصل ، لڑکیوں (فیمیلز) کی دوستیاں پھر بھی نبھ ِ جایا کرتیں ہیں سارہ نیٹ پے بھی ، اسلئے کہ کسی فیمیل کو کسی دوسری فیمیل کے ساتھ کوئی مطلب نہیں ہوتا عموما جو میل میں ہوا کرتا ہے ، ۔ فیمیل بغیر کسی مطلب ، بغیر کسی غرض کے دوستی کرتیں ہیں جو اتنا عرصہ نبھتیں بھی ہیں ،
جبکہ یہ میرا یہاں تجربہ ہے جب کسی میل کے ساتھ کی جائے ضرور اس دوستی کو وہ میل غلط ، اور مطلب سے دیکھے ، سوچے گا ، جو کہ کبھی بھی پیور ہو ہی نہیں سکتی ،، یہی وجہ ہے کتنے لوگوں سے ہماری بات چیت ، دوستی ہوتی ہے اور جب اصلیت سامنے آجائے تو ختم ہوجایا کرتی ہے :cool:
مگر لڑکیوں کی یہی تو دوستی ہے دیکھ لو کتنے عرصے سے ہم ساتھ ساتھ چلتی آرہی ہیں سب ،،
اور اتنا عرصہ ہوا ہم سبھی ایکدوسرے کو بہت ہی اچھی طرح سے سمجھ گئیں ہیں ، تم ماورہ کو ، حجاب کو ،۔ شگفتہ کو ، مجھے ، اور میں تم سبکو ، اور تم سب مجھے ، تو یہی وجہ ہے ہم سب کی آپس میں بہت ہی اچھی دوستی اتنا وقت گزرنے پر بھی برقرار ہے سارہ ، ۔ ۔۔
animated029.gif
 
تیشہ

محفلین
امی کہہ رہی ہیں۔۔ تم باہر ہی اچھی رہتی ہوں۔ گھر میں تمھارا کوئی حال نہیں۔ :confused:

اور کہہ رہی ہیں کہ اپنی دوست سے کسی دن بات تو کرواؤ۔۔ میں اس سے پوچھتی ہوں کہ اتنا پیار کس لیے؟ ایسا کون سا کام کیا ہے اس نے۔۔ :(

zzzbbbbnnnn.gif

ہاں سچی سے کسی دن بات کروانا ،، میں نے ظاہر ہے جو تم میں دیکھا ہے سب اچھا ہی دیکھا ہے تو لازمی بات ہے تعریفیں ہی ہونگیں نا میری طرف سے ،،
باقی گھر کا کیا ہے ۔۔ گھر میں تو سبھی کو ڈانٹ وانٹ پڑتی ہی رہتی ہے ۔ :cool: تو اس میں کونسی بڑی بات ہے :confused: ڈانٹ ڈپٹ بھی تو ضروری ہوتی ہے ناں ،۔۔
 
تیشہ

محفلین
واقعی اتنا عرصہ تو ہو ہی گیا ہے۔ ایک بار بھی لڑائی نہیں ہوئی۔:grin:
اور میری دوستی تو نیٹ پر اتنا عرصہ بہت ہی کم چلی ہے۔ سارہ سے بھی تین، چار سال ہونے والے ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ عرصہ آپ کا ہی ہے۔
مجھے یاد ہے بی ایس بی پر جب میری آپ سے بات نہیں ہوئی تھی تو میں آپ کے نک کو "بچی" پڑھتی تھی۔ وہ تو فون پر آپ نے ایک دن بتایا۔ بلکہ نئے سب ہی بچی سمجھتے رہے تھے۔:grin:

ہاں دیکھو تو کتنی جلدی چار ، پانچ سال بھی ہورہے ہیں :confused:
واقعی میری تم سب سہیلیوں کے ساتھ کبھی لڑائی نہیں ہوئی آجتک :confused: ،
دوستوں کے لئے تو میری جان بھی حاضر ہے ، ۔۔ :cool:
میری جیسی دوست بہت کم کم ہیں :grin:
نایاب ہیں ہم ۔ ۔ ۔
Dancing_Doll.gif

:hatoff:

اور مطلبی ۔ ۔۔ بُرے بکواس لوگوں کے لئے اتنی ہی زہریلی میں جتنا کہ بچھو ، ۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
ماوراء

محفلین
اچھا۔۔ کسی دن فون کرتی ہوں۔ تو بات کرواتی ہوں۔ میں نے سب کا اتنا ذکر کیا ہے کہ اب تو وہ سب کو ہی جانتی ہیں۔ کوئی کسی کا حوالہ دئیے بنا کوئی بات بتاؤں تو کہتی ہیں، کون سی دوست، کراچی والی، لاہور والی یا لندن والی ۔۔۔۔:grin:
 
ہاں ضرور ، ۔۔ ۔میں بھی سب بچوں سے باری باری بات کراؤں گی انکی ، ۔۔ اور اچھا لگے گا بات کرکے ،

لاہور میں کون ہے ماورہ ۔ ؟ سارہ حجاب تو کراچی میں ہیں ۔؟
01hmm.gif
 
تیشہ

محفلین

ہاں ضرور ، ۔ ۔۔ ۔
کیا کھائیں گئیں آپ :confused: ؟
( :eek: سچ کھانے سے مجھے یاد آیا آپکی وہ رات والی '' کڑیاں ''
کیا ہوا انکا :confused: ،

فرحت :confused: کہاں ہیں آپ :confused: آپ نے شگفتہ سے کڑیاں سن لیں کہ ابھی نہیں ،، ؟
ہمیں تجسس میں ڈالکر ، خود پتا نہیں کس کام میں لگ گئیں ہیں اور مجھے تو ویسے ہی کچھ دیر بعد سب کچھ رات والا بھول جانا ہے کونسی کڑی ؟ سے کیا کڑی مل رہی تھیں :grin:
اب آپ یاد رکھییے گا مجھے کچھ یاد نہیں رہتا ،، :(
 
تیشہ

محفلین
:confused: ماورہ تم نے موڈ بیمار کیوں رکھا ہوا ہے :confused: کیا ہوا ؟ ابھی کل رات تو ٹھیک تھی ؟ :confused:
 
ماوراء

محفلین
ہاں ضرور ، ۔۔ ۔میں بھی سب بچوں سے باری باری بات کراؤں گی انکی ، ۔۔ اور اچھا لگے گا بات کرکے ،

لاہور میں کون ہے ماورہ ۔ ؟ سارہ حجاب تو کراچی میں ہیں ۔؟
01hmm.gif

امن تھی نا۔۔ اس کا بھی ذکر کیا تھا۔۔ اس سے نئے کھانے کی ڈشز سیکھی تھیں۔ اس نے پکوڑوں کی جو ترکیب بتائی تھی۔۔ وہ گھر میں سب کو پکوڑے بہت پسند ائے تھے۔:grin:
 
چاند بابو

محفلین
اللہ خیر کرے کافی ساری عورتیں اکٹھی ہو گئی ہیں اب دیکھتے ہیں سخت قسم کی لڑائی کب شروع ہوتی ہے؟:grin:
ارے بھئی تمام کی تمام میری طرف کیوں گھور رہی ہیں میرے ساتھ نہیں میں‌تو آپ کی آپس کی لڑائی کی بات کر رہا تھا۔
 
Top