مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

جیا راؤ

محفلین
BDay.gif



سالگرہ بہت مبارک ہو ماوراء:)

cakes2-L.jpg



اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین:)

roseb6.gif
 
ماوراء! جنم دن بہت بہت بہت مبارک ہو۔
birthday%20balloons.jpg

سوری، یہاں پر تھوڑی دیر ہوگئی وِش کرنے میں۔

Mia_happy_birthday.gif

اوووپس۔۔۔ میرے بھالو نے کارڈ الٹا پکڑ لیا۔۔۔ :lll: آنکھیں نہیں ہیں نا اس کی۔

اور یہ رہا سالگرہ کا تحفہ۔
Mixed%20Flowers%20and%20a%20Bear.jpg


خدا کرے جتنی عمر عطا ہو، بابرکت، پرسکون اور خوشیوں سے بھری ہو اور پریشانیاں تم سے دور رہیں۔
 

بلال

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں، صحت اور تندرستی دے۔۔۔آمین
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
پارٹی تو ختم ہو گئی مجھے کرسیاں اٹھانے والی سمجھ لیں :laugh:

دعا ہے کہ ڈریم گرل کو جلدی سے ڈریم بوائے مل جائے۔



belated-birthday-copydss.jpg



belated.gif
 

ماوراء

محفلین
الف نظامی بہت شکریہ۔

عمار، بہت شکریہ۔ اور آمین۔
اس بھالو سے میں نے کارڈ سیدھا کروا لیا تھا۔
اور تحفہ تو مجھے بہت پسند آیا۔:)

بلال، بہت شکریہ۔ آمین۔

امید، شکریہ۔

تعبیر، بہت شکریہ۔
 

تیشہ

محفلین

شکریہ سارہ۔
واؤ باجو۔۔۔ زبردست۔ یہ کیک کیا سپیشل میرے لیے بنوایا تھا؟؟
بہت بہت شکریہ۔ مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے آپ کے گھر میں اپنا نام دیکھ کر۔:grin:
آپ کا تحفہ بھی مجھے مل گیا تھا۔ کارڈ یہاں لگا رہی ہوں۔ باقی تحفے کی تصویر بلاگ کی پوسٹ میں ہی لگاتی ہوں۔
بہت شکریہ باجو۔:):hatoff:

dsc00834pz0.jpg




ہاں یہ میں نے سپیشل تمھارے لئے سجایا تھا
68-1.gif
اور پھر تصویر بنانےکے بعد اس بچارے کیک کا حشر نشر ہوا میرے ہاتھوں ، وہ بتانے کے قابل نہیں
hehe.gif

chips.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واہ ، شاندار ، ماوراء ، ایک بار پھر مبارک باد ! یہ سالگرہ یاد گار ہے ناں !
بوچھی ، آپ نے تو یاد گار بنا دیا سالگرہ کو ۔ اتنا اچھا لگ رہا ہے کیک ، کارڈ اور گفٹ ، بہت خوشی ہوئی آپ کی محبت دیکھ کر :)
اگر ہم سب ایک جگہ ہوتے تو مل کر یہ موقع مناتے :)
 

F@rzana

محفلین
ماورا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں، صحت اور تندرستی دے۔۔۔آمین
میں نے آج ہی دیکھا ہے لہذا وش کر رہی ہوں، (دیر آید درست آید:)
:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
او ہو بھئی ماشاء اللہ آج تو فرزانہ صاحبہ بھی آئی ہیں۔ لیکن کیا انہی دھاگوں پر رہیں گی؟
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ، شکریہ۔ اور واقعی اگر ایک جگہ ہوتے تو کیکس کا خرچہ تو باجو سے کرواتے۔ :grin:

فرزانہ سسٹر، آمین۔ اور بہت شکریہ۔ اور دیر بالکل بھی نہیں ہوئی۔ میں پورا اگست سالگرہ ہی مناتی رہتی ہوں۔ :grin:

پپو، بہت شکریہ۔

ساجد، بہت شکریہ۔

:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں بالکل۔ اس طرح کم از کم اردو محفل میں حاضری تو ہو جاتی ہے آپ کی۔

بہت ہی زیادہ عرصہ گزر گیا آپ نے اردو محفل کو اپنا کوئی کلام نہیں بخشا۔ کچھ اس طرف بھی توجہ فرمائیں۔
 
Top