مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

حسن علوی

محفلین
کسی تعارف کی محتاج نہیں، ماشاءاللہ بہت ہی ہونہار اسٹوڈنٹ ہیں ہمارے اسکول کی، بہانے بنانے کی ماہر سمجھی جاتی ہیں;)

ویسے تو اب دو سال سے کچھ اوپر ہی ہو گیا ھے غالباً ایک ماہ مگر پھر بھی ماوراء آپکو محفل پر اپنی دوسری سالگرہ مبارک ہو۔:)
 

دوست

محفلین
مبروکس
میں نے ماورائی پڑھا تو لگا جیسے کوئی "باہر کی چیز" آگئی ہے محفل پر۔۔شکر ہے یہ شک غلط نکلا :grin:
 
ہااااائیںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماوراء کے بھی دو سال مکمل؟ لگتا ہے کہ آدھے اراکین ایک ہی وقت میں محفل کے رکن بن گئے تھے۔۔۔۔۔ پہلے محب بھائی، پھر سارہ خان اور پھر ماوراء۔۔۔۔۔
اردو محفل پر دو سال خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ :lll:
خدا کرے کہ ہمیشہ محفل کا ساتھ رہے۔ :)
 

زونی

محفلین
ماوراء آپ کو بہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہوں محفل پر دو سال اور تیسرا سال بھی خوش آئند ہو۔:)
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ماوراء دو سال کی ساری سرگرمیاں۔ کئی تیر مارے ہیں تم نے اس عرصے میں ماشاء اللہ۔ا یسے ہی تیر اندازی جاری رکھو۔
 

ماوراء

محفلین
ماوراء محفل پہ دو سال مکمل ہونے پر
مبروک

بہت شکریہ الف نظامی۔:)

کسی تعارف کی محتاج نہیں، ماشاءاللہ بہت ہی ہونہار اسٹوڈنٹ ہیں ہمارے اسکول کی، بہانے بنانے کی ماہر سمجھی جاتی ہیں;)

ویسے تو اب دو سال سے کچھ اوپر ہی ہو گیا ھے غالباً ایک ماہ مگر پھر بھی ماوراء آپکو محفل پر اپنی دوسری سالگرہ مبارک ہو۔:)
lol۔ بہانے بنانے کی ماہر ہی کہو نا۔۔ہونہار سٹوڈنٹ تو ایسے ہی کہہ دیا ہے۔ ہاں، اب دو سال ایک ماہ اور دو دن ہو گئے ہیں۔ شکریہ۔

مبروکس
میں نے ماورائی پڑھا تو لگا جیسے کوئی "باہر کی چیز" آگئی ہے محفل پر۔۔شکر ہے یہ شک غلط نکلا :grin:
باہر کی چیز۔۔۔:( تھریڈ دیکھ کر میں بھی چونکی، اور دیکھا تو میرے دو سال مکمل ہوئے تھے۔:grin: شکریہ۔
ہااااائیںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔ ماوراء کے بھی دو سال مکمل؟ لگتا ہے کہ آدھے اراکین ایک ہی وقت میں محفل کے رکن بن گئے تھے۔۔۔۔۔ پہلے محب بھائی، پھر سارہ خان اور پھر ماوراء۔۔۔۔۔
اردو محفل پر دو سال خوش اسلوبی سے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ :lll:
خدا کرے کہ ہمیشہ محفل کا ساتھ رہے۔ :)
نہیں، عمار، اب تو دو سال ایک مہینہ ہو گیا ہے۔ محب اور سارہ سے پہلے میرے دو سال مکمل ہوئے تھے۔:p
واقعی،خوش اسلوبی سے مکمل ہو گئے ہیں۔ کئی مشکل وقت بھی آئے ہیں۔:grin:
آخری دعا پر آمین۔ اور میں بھی یہی چاہتی ہوں۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو۔

ماوراء آپ کو بہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہوں محفل پر دو سال اور تیسرا سال بھی خوش آئند ہو۔:)
آمین اور اتنی بہہہہہت ساری مبارک کا بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت شکریہ۔
بہت مبارک ہو ماوراء
بس ادھر ہی رہو۔
شکریہ۔ بس میں ادھر ہی ہوں:p
شکریہ وارث۔ :)
ماوراء آپ کو مبارک ہو محفل پر راج کرنے کے دو سال
راج۔۔؟ میں نے کہاں راج کیا ہے۔ :p شکریہ۔
مبارک ہو ماوراء دو سال کی ساری سرگرمیاں۔ کئی تیر مارے ہیں تم نے اس عرصے میں ماشاء اللہ۔ا یسے ہی تیر اندازی جاری رکھو۔
بہت شکریہ اعجاز انکل۔ بس اچھے تیر ہی ماروں۔ کہیں غلط تیر مار دیا تو اچھا نہیں۔
 

ماوراء

محفلین
سب خواتین و حضرات کا بہت شکریہ۔

سارا، وقت واقعی بہت تیزی سے گزرتا ہے۔ میں یہی سوچ رہی تھی کہ دو سال میں نے ٹک کر ایک جگہ وقت گزار دیا ہے۔۔اور پتہ بھی نہیں چلا۔ :(
 
ماورا میری طرح تمہیں بھی دو سال پورے کرنے پر ڈھیروں مبارکباد۔

ماورا نے محفل پر خوب رونق لگا کر رکھی اور بہت سے پراجیکٹس مکمل کروائے۔
 
Top