ویڈیو ٹیوٹوریل مانیٹر ڈسپلے الٹا ہو جائے تو۔۔۔!

الف عین

لائبریرین
یہ مجھے کچھ دن پہلے ہی تجربہ ہو گیا تھا۔ لیکن یہ بھی لکھنا تھا کہ ایرو کیز سے 90 درجے کے زاوئے پر ڈسپلے کو گھمایا جا سکتا ہے، محض 180 ڈگری ہی نہیں۔ اس کے لیے osk (آن سکرین کی بورڈ کی ضرورت نہیں، نارمل کی بورڈ سے بھی ممکن ہے۔
 
الکبیر

محفلین

- اس میں بتایا ہے کہ کسی سمت یا عمودی منظر ہو جائے تو متعلقہ کیز کو استعمال کریں۔
- osk میری مجبوری کی ضرورت ہے۔
 
ابو کاشان

محفلین
یا پھر مانیٹر الٹا کر لیں۔۔۔ :)

سن 2000 میں بتانا تھا نا۔ جب میں نے 2 دن یہی کیا تھا۔ کسی کو معلوم ہی نہیں تھا اور انٹرنیٹ اتنا عام نہیں تھا، پھر ایک تجربہ کار دوست نے آ کر سیدھا کیا لیکن بتایا نہیں تھا کہ کیسے ہوا۔
 
Top