بھانجا تو مجھے ڈیڑھ سال قبل ماموں بنا چکا ہے۔ بھانجی صاحبہ نے اب ہمت کی ہےمبارک ہو قیصرانی بھائی۔ پہلی دفعہ ماموں بنے ہیں کیا؟
یعنی میرا نسخہ میرے ہی سر منڈھ رہے ہیںبہت مبارک ہو بھیاہم بتاتے چلیں کہ ہمارا منہ گلاب جامن سے ہی میٹھا ہوتا ہے اور ایک دو سے تو ڈاڑھ بھی گیلی نہیں ہوتی
![]()
پوری ایک کلو ہم اکیلے ہی ہڑپ کرجاتے ہیں۔۔۔۔۔جلدی پہنچ جانی چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی میرا نسخہ میرے ہی سر منڈھ رہے ہیں![]()
ایڈریس؟ جب پاکستان آؤں گا تو پہنچا دوں گاپوری ایک کلو ہم اکیلے ہی ہڑپ کرجاتے ہیں۔۔۔ ۔۔جلدی پہنچ جانی چاہیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ہی ہی ہی ہی
ہاہاہاہا اوکے اوکے ۔۔۔ تھینک یو اینڈ جزاک اللہایڈریس؟ جب پاکستان آؤں گا تو پہنچا دوں گا![]()