مارگلہ کی پہاڑیوں پہ پہاڑ سری

mfdarvesh

محفلین
گزشتہ اتوار کو ہم نے مارگلہ کہ پہاڑیوں پہ پہاڑ سری کی تھی، کچھ تصاویر محفلیں کی نظر:

پہاڑ سری کے لیے کافی سارے ٹریل بنائے گئے ہیں ہم عموما ٹریل 3 پہ جاتے ہیں جو پارلے منٹ ہاؤس کے قریب ہے اور کافی پررونق بھی ہے، تصاویر کے لیے میں نے موبائل کیمرہ استعمال کیا ہے، رزلٹ کچھ ایسا ہی ہے

یہ ایک رہنمائی کا نقشہ لگا ہوا ہے،
2ds1p2p.jpg


کافی کشادہ قسم کے پارکنگ بنائی گئ ہے،
2hs2rmf.jpg


پگڈنڈی نمبر 3 کی شروعات،
1zpmwoz.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
یہ ہم اپنے سفر کا آغاز کر رہے ہیں، یہ پورا ٹریک تقریبا 5 کلومیٹر کا ہے،
2ds4ra9.jpg


کچھ لوگ ہم سے آگے جاتے ہوئے، شروع میں یہ ٹریک کافی اچھا بنا ہواہے اور نسبتا سیدھا ہے،
rhpuoi.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
کچھ جگہوں پہ پانی بھی ہے، غالبا چشمہ ہی ہے،
juhco9.jpg


یہ بھی شروع کا ہی ٹریک ہے،
2exx6qc.jpg


کچھ چڑھائی شررع ہورہی ہے،
f9jux2.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
اب کافی چڑھائی شروع ہو گئ ہے،
2n994x.jpg


اوپر جاتے ہوئے،
24ox5kh.jpg


اب راستہ کافی پرخطر ہو گیا ہے، احتیاط لازم ہے،
jaxjc9.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
اب کچھ سیدھا راستہ آگیا ہے،
2rfy847.jpg


اس جگہ پہ آرام کے لیے ایک چھتری نسب ہے جس میں تصویر نہیں لے سکا،
107ny4j.jpg


اسی سرسبز راستے پہ آگے جاتے ہوئے،
27y7vdf.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
نسبتا سیدھا راستے کے بعد ایک بار پھر چڑھائی آنے کو ہے،
epoio2.jpg


یہ سبزے کا ایک منظر،
5ezjoz.jpg


بادی اننظر میں اسلام آباد کا کچھ حصہ،
f35ac9.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
راقم الحروف کی کافی حد تک بس ہو گئی ہے اب کیمرہ بوجھ ہی لگ رہا ہے لہذا اب اوپر پہنچ کے باقی کچھ،
23sw4rk.jpg


2870w06.jpg


25tvp60.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہم پہنچ گئے ہیں، یہاں پہ تقریبا ڈھائی کلومیٹر ہو جاتا ہے اور پہاڑ سری عموما یہاں ختم ہو جاتی ہے آگے اب پیر سوہاوہ کا ٹریک ہے، ہم عموما یہی تک آتے ہیں، وقت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے،
33x7yno.jpg


یہ آرام کے لیے نسب چھتری،
2mzjgwo.jpg


یہ نیچے اسلام آباد کا منظر،
2m4c57s.jpg
 

mfdarvesh

محفلین
واپسی کے لیے ہم نے ٹریک 5 کا انتخاب کیا تھا، یہ نسبتا لمبا اور کاف سیدھا ہے،
2q15p35.jpg


واپسی پہ،
2rzt7cg.jpg


یہ کافی قریب سے اسلام آباد کا منظر
2hh1y1l.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستان کی یاد آ گئی
دامنِ کوہ ہم سارے دوست جایا کرتے تھے ابوظہبی آنے سے دو دن پہلے میں اپنی فیملی کے ساتھ بھی یہاں آیا تھا
 

mfdarvesh

محفلین
دامن کوہ بھی بہت اچھی جگہ ہے، اب وہاں کا پارک بھی بہت اچھا بن گیا ہے، پر وہاں گاڑی پہ ہی جا سکتے ہیں، پہاڑسری کا کوئی خاص مزہ نہیں ہے، اب وہاں کا چکر لگا تو ٍضرور تصاویر شئیر کروں گا
 

میم نون

محفلین
بہت شکریہ درویش بھائی،
ہم پردیسیوں کو سیر کرائی اللہ آپکو اسکا بہترین اجر عطا فرمائے۔

مجھے بھی سیر و تفریح کا بہت شوق ہے لیکن بہت زیادہ گھوما نہیں، اور جو جگہیں دیکھیں ہیں انکی تصویر کشائی نہیں کی (تصویرں کم ہی لیتا ہوں)
ابھی پچھلے اگست میں یورپ کا ٹوور لگایا لیکن تصاویر صرف 2 ہفتے پہلے نکالی ہیں کیمرے سے، اور انکی چھانٹی پتہ نہیں کب ہو گی۔
 
Top