مائیکروسافٹ کی جانب سے نئی پروگرامنگ لینگوئج

محمدصابر

محفلین
مائیکروسافٹ پیرالل پروگرامنگ کے لئے ایک نئی پروگرامنگ لینگوئج پر تجربات کر رہا ہے۔ نئی لینگوئج کا نام Axum ہے۔ اس میں کلاس نہیں بن سکتی لیکن یہ سی شارپ میں بنی کلاسز کو استعمال کر سکتی ہے۔
یاد رہےکہ یہ لینگوئج ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم استعمال کرتی ہے۔

Axum is a language that builds upon the architecture of the Web and principles of isolation, actors, and message-passing to increase application safety, responsiveness, scalability, and developer productivity.
Other advanced concepts we are exploring are data flow networks, asynchronous methods, and type annotations for taming side-effects.​

Axumٹیم بلاگ

پروگرامر گائیڈ

Language Specification
 

نبیل

تکنیکی معاون
واؤ، بہت شکریہ محمد صابر۔ ویب سائٹ کے مطابق ایکسم ابھی تحقیق اور ٹیسٹنگ کے مراحل سے گزر رہی ہے اور اس کے اینڈ یوزر پراڈکٹ بننے میں کچھ وقت لگے گا۔ ایکسم بنیادی طور پر نیٹورک اور متوازی کمپیوٹنگ کو آسان بنانے کے لیے تخلیق کی گئی ہے۔ یہ کانسیپٹ اگرچہ نیا نہیں ہے، لیکن مائیکروسوفٹ کی جانب سے اس پروگرامنگ paradigm کی سپورٹ اس کے فروغ کا باعث بن سکتی ہے۔
 
Top