لینگوئج

  1. عبدالقدیر 786

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    جاوا اسکرپٹ ایک مشہور کمپیوٹر کی لینگوئج ہے جاوا اسکرپٹ ویب سائٹ کی پروگرامنگ کے لئے استعمال کی جاتی ہے جاوا اسکرپٹ کو آسانی سے سیکھا جاسکتا ہے ہم شروع سے آخر تک جاوا کے بارے میں سیکھیں گے انشا اللہ یہ لڑی میں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر لینگوئج کے بارے میں ہے یہ سیکھنے سکھانے کی لڑی ہے جو جس کو آتا ہو...
  2. محمدصابر

    مائیکروسافٹ کی جانب سے نئی پروگرامنگ لینگوئج

    مائیکروسافٹ پیرالل پروگرامنگ کے لئے ایک نئی پروگرامنگ لینگوئج پر تجربات کر رہا ہے۔ نئی لینگوئج کا نام Axum ہے۔ اس میں کلاس نہیں بن سکتی لیکن یہ سی شارپ میں بنی کلاسز کو استعمال کر سکتی ہے۔ یاد رہےکہ یہ لینگوئج ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم استعمال کرتی ہے۔ Axumٹیم بلاگ پروگرامر گائیڈ Language Specification
Top