1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

نعیم سعید نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 11, 2010

  1. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    جی ہاں یہی مصحف النور ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ابرار بھائی کے پاس ہنر ہے پر وقت کم :)
    ورنہ اب تک اردو ٹولز کا انبار لگا ہوتا۔
     
  3. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    قرآن کمپليکس نے بھی اس طرح کا ايک ٹول تيار کيا ہے مگر ابھی تک ريليز نہيں کيا
     
  4. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    ابرار بھائی ۔۔شکریہ
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
  7. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    تو یہ ٹول تھوڑا ہی میرا ہے ،بلکہ حقیقت میں ہمارا ہی ہے ( ہم سب کا ) اور اس کی تیاری میں بھی صرف میرا ہاتھ نہیں ہے ،بلکہ نعیم سعید بھائی کی محنت اور آپ کا بھی حصہ ہے ۔ تو اس لحاظ سے بھی اس پر صرف ’میرا‘ استمال نہیں ہوسکتا ، بلکہ ہمارا ہی ٹھیک رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    :) :battingeyelashes:
     
  9. sharfi

    sharfi محفلین

    مراسلے:
    131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ ابرار بھائی آپ نے دل خوش کردیا اگر آپ آس پاس ہوتے تو ایک جادو کی جھپی لے لیتا۔:)
     
  10. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    جزاک اللہ بھائی
     

اس صفحے کی تشہیر