مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

ابو ثمامہ

محفلین
کیا یہی سافٹ ویئر ہے جس کے بارہ میں آپ نے بیان کیا ہے۔
qu2003.bmp

گوگل پر مصحف النور تلاش کرنے پر نظر آیا ہے۔ میں نے ڈاونلوڈ کرکے چیک نہیں کیا۔
جی ہاں یہی مصحف النور ہے۔
 
قرآن کمپليکس نے بھی اس طرح کا ايک ٹول تيار کيا ہے مگر ابھی تک ريليز نہيں کيا

“ہمارا“ کیا انداز بیان ہے! :)

تو یہ ٹول تھوڑا ہی میرا ہے ،بلکہ حقیقت میں ہمارا ہی ہے ( ہم سب کا ) اور اس کی تیاری میں بھی صرف میرا ہاتھ نہیں ہے ،بلکہ نعیم سعید بھائی کی محنت اور آپ کا بھی حصہ ہے ۔ تو اس لحاظ سے بھی اس پر صرف ’میرا‘ استمال نہیں ہوسکتا ، بلکہ ہمارا ہی ٹھیک رہے گا۔
 
arifkarim

معطل

:) :battingeyelashes:
 
sharfi

محفلین
بہت شکریہ ابرار بھائی آپ نے دل خوش کردیا اگر آپ آس پاس ہوتے تو ایک جادو کی جھپی لے لیتا۔:)
 
Top