تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

MindRoasterMirs

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خاکسار کا تعلق پاکستان پنجاب سے ہے۔ خاکسار آئی ٹی کی فیلڈ سی منسلک ہے۔ خاص طور پر پروگرامنگ کا شوق ہے۔

والسلام
 
مدیر کی آخری تدوین:

MindRoasterMirs

محفلین
ویسے اس کا اردو ترجمہ کرتے تو کیسا رہتا؟
بھیجا تالو۔۔۔۔ شاید
بھیجا فرائی میں فرائی بھی انگریزی ہی ہے۔
یا دماغ کی دہی کرنا اس کا اصل اردو محاورہ ہے لیکن اس کا اسم کیا ہو گا کوئی ادیب ہی بتا سکتا ہے عمومی استعمال میں تو نہیں ہے
 
Top