مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

محترم زبیر بھائی نے سب دوستوں بھائیوں کے لیئے کارڈ بنائے ،،،،،،،،،، سوچا کہ اک کارڈ بہنوں بیٹیوں کے لیئے بنایا جائے ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔
mehfilok.jpg
ہمیشہ کی طرح زبردست بھائی جی :)
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
محترم زبیر بھائی نے سب دوستوں بھائیوں کے لیئے کارڈ بنائے ،،،،،،،،،، سوچا کہ اک کارڈ بہنوں بیٹیوں کے لیئے بنایا جائے ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔
mehfilok.jpg

بہت خوبصورت!
لاجواب!
جزاک اللہ احسن الجزاء بھیا۔۔!
اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے گھرانے کو عید کی سچی خوشیون سے ہمکنار کرین ۔۔آمین!
 

باباجی

محفلین
ًًًًً
Dashing محفلین باباجی

ًًًً
ًًً​
بہت بہت شکریہ زبیر بھائی آپ کی بے لوث محبت کا جو کہ واقعی دلی طور پر محسوس ہوتی ہے اور بلا تفریق سب کے لیئے ہے
آپ کو بھی میری طرف سے بہت عید کی مبارک باد اور بھای dashing تو آپ ہیں اور تمام محفلین ہیں خاص طور سے نایاب بھائی
ہیں کچھ نظر اتے ہیں کچھ
آپ نے جو تصویر دی ہے یہ میری جوانی کی اب تو بوڑھا ہوگیا ہوں کچھ ایسا
5908353823199256066
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
بہت شکریہ زبیر بھائی ۔۔۔ ہم تو ابھی نئے ہیں آپ محفلین کے لیے، سو عید کارڈ میں ہماری تصویر لگا کر آپ نے احسان فرمایا ہے۔۔۔
عید تھوڑی اور قریب آئے تو عید کے حوالے سے ایک لڑی ہم بھی شروع کرنا چاہتے ہیں۔۔ آئیڈیا آپ سے بھی لیں گے ۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
محترم زبیر بھائی نے سب دوستوں بھائیوں کے لیئے کارڈ بنائے ،،،،،،،،،، سوچا کہ اک کارڈ بہنوں بیٹیوں کے لیئے بنایا جائے ۔۔۔
۔۔۔ ۔۔
mehfilok.jpg
بہت شکریہ نایاب بھیا آپ کی محبت نے عید کے رنگوں میں ایک نیا رنگ شامل کر دیا :)
جزاک اللہ خیرا :)
 

الشفاء

لائبریرین
زبردست جی۔۔۔
عید کے دنوں میں آنا ہو کہ نہ ہو ۔ اسلئے ہماری طرف سے بھی آپ سب محفلین بہن بھائیوں کو دلی عید مبارک۔

jor1jo-99ae5c2efd.gif


 

شاکرالقادری

لائبریرین

اُستاد محترم جناب الف عین صاحب

اُستاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب



اُستاد محترم جناب شاکرالقادری صاحب
یہاں زبیر مرزا سب کو عید کی مبارک باد پیش کر رہے ہیں اور کتنے ہی خوبصورت انداز میں۔ میں نے سوچا ان کو بھی مبارک باد پیش کی جائے اور ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا جائے۔
63906CC062F0-64506280627063106A90-6F10.gif
 

زبیر مرزا

محفلین
محترم شاکرالقادری صاحب بہت شکریہ اتنے خوبصورت انداز اورکارڈ کے لیے - آپ سے صاحب علم کا تومجھ پہ نظرکرنا ہی عنایت سے کم نہیں
میں کافی گھبرایا تھا آپ کی تصویرکو شامل کرنے کی اجازت کے لیے ذاتی پیغام ارسال کرتے ہوئے لیکن آپ کی شخصیت وشفقت نے گرویدہ کرلیا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبیر بھائی آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک۔۔۔۔
اس خوبصورت کارڈ کے لیے صمیم قلب سے تشکر۔۔۔۔ اور یاد رکھنے کے لیے ڈھیر سارا شکریہ۔۔۔ :)
آپ کی محبتوں کے اسیر ہیں۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے۔۔۔ آمین
اس پرمسرت دن پر میری طرف سے بہت سی نیک تمنائیں۔۔۔ :)
 
Top