لیپ ٹاپ کونسا لوں

محمدعرفان رمضان نے 'پیشہ ورانہ زندگی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 16, 2020

  1. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,986
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    Metro Exodus is an epic, story-driven first person shooter
     
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کیسے حاصل ہوگا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,986
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    میں نے تو ٹورنٹ سے ڈاونلوڈ کیا تھا۔۔۔ تقریباً 51 جی بی کا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مجھے بھیج دیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,045
    It features a 2.6-GHz Intel Core i7-6700HQ processor with 8GB of RAM; a 128GB SSD with a 1TB, 7,200-rpm hard drive; an Nvidia GeForce GTX 960M GPU with 2GB of VRAM; and an Intel HD Graphics 530 GPU
    HP Omen (2016) Review - Full Review and Benchmarks | Laptop Mag
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,045
    زیک سے رابطہ کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    نا بابا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    حضور یہ راز تو بتانے والے نہیں ہوتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,045
    زیک کوپتا چل گیا تو انہوں نے آکر سب "چوروں" کی چھترول کر دینی ہے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,545
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے !!! یہ تو ڈیٹ آف برتھ مانگ رہا ہے ۔ کہیں کنٹینٹ قابل اعتراض تو نہیں ؟
    آورکزئی ۔بھائی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,545
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ریٹڈ ایم ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مطلب وہی ہوا پھر تو،،،
    ویسے کسی کسی گیم میں کنٹینٹ سپریشن بھی ہوتی تو ہے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,986
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    کیا بھیج دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,986
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    لگتا ہے غلطی سے مس ٹیک ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,986
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ نہیں ایسا ویسا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مجھ سے تو نہیں مانگا تھا۔۔۔۔۔۔۔ ڈاونلوڈ کیا آپ نے ؟؟
     
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ابھی تک نہیں ! میں آفیشل سائٹ پر دیکھ رہا تھا ، ڈاونلوڈ کے لیے وہاں مانگ رہا تھا ۔سو میں یہی سمجھا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,986
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں ابھی اپنے طریقے سے ڈاونلوڈ کریں۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    گرافکس اور ایفیکٹس تو کافی شاندار لگ رہے ہیں ۔ میرے ڈسیکٹاپ ۔ این وڈیا 1060 - 5جی بی پر کیسا چلے گا؟
    آپ کے پاس کتنی ریزولوشن پر چلتا ہے اور کتنے فریم نکالتا ہے ؟
     
    • زبردست زبردست × 2
  20. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,986
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ٹھیک ٹاک چلے گا۔۔۔۔۔۔ سچ کہوں تو ان چیزوں کا مجھے کوئی آئیڈیا نہیں۔۔۔ ریزلوشن اور خاص کر فریمز کا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یہ کہونگا کہ بالکل سموتھ چل رہا تھا۔۔۔ کہیں کوئی بھی مسلہ نہیں ایا۔۔۔
    اور برائے مہربانی مجھے فریمز ریٹ وغیرہ کے بارے میں اسان اردو میں سمجھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر