لیپہ، چھم،گنگا چوٹی اور ایل او سی

ابن توقیر

محفلین
بھیڑ بکریوں کا ریوڑ اپنی ہی مستی میں مگن یہاں سے وہاں آتا جاتا تھا۔

42235043910_9ca63a607a_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
اس قسم کے درخت اس علاقے میں تقریباً 8000 فٹ سے اونچے علاقے میں ہی پائے جاتے ہیں.
جو معلومات مل رہی ہیں ان کے مطابق بھی نو سے دس ہزار فٹ کی بلندی بتائی جارہی ہے۔لیپہ ٹاپ کے حوالے سے شاہ صاحب کہہ رہے تھے کہ گیارہ ہزار فٹ کی بلندی ہے۔

ہرطرف سرسبز میدان دامن پھیلائے بیٹھا تھا۔

29107188287_4d8be97661_k.jpg
 

ربیع م

محفلین
جو معلومات مل رہی ہیں ان کے مطابق بھی نو سے دس ہزار فٹ کی بلندی بتائی جارہی ہے۔لیپہ ٹاپ کے حوالے سے شاہ صاحب کہہ رہے تھے کہ گیارہ ہزار فٹ کی بلندی ہے۔

ہرطرف سرسبز میدان دامن پھیلائے بیٹھا تھا۔

29107188287_4d8be97661_k.jpg
لیپہ میں 13 ہزار تک کی بھی ٹاپ ہے کالا پہاڑ 14 ہزار فٹ ہے لیکن وہ ایل او سی کے قریب ہونے کی وجہ سے شاید عام سیاح نہ جا سکتے ہوں
 

ابن توقیر

محفلین
تقریباً دس ہزار فٹ زبردست
جیپ ٹریک فل ٹاپ تک جاتا ہے؟
جی تقریباً ٹاپ تک جیپ آسانی سے چلی جاتی ہے۔اس سے اوپر چوٹی تک خچر وغیرہ بھی موجود تھے جبکہ سیاح پیدل بھی آجارہے تھے۔ٹریکنگ کرنے والے احباب کے لیے انتہائی بہترین جگہ ہے۔

ننھے منے پھول خوبصورتی کو چارچاند لگارہے تھے۔

29107165437_0c65828faa_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
گیلانی صاحب پوچھ رہے تھے کہ کیوں بھئی کیسی لگی یہ چوٹی؟ ہمارے پاس ان کو جواب دینے کے لیے وقت ہی کہاں تھا تب۔

29094364457_4a69b1188c_k.jpg
 
Top