چند لمحے

  1. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    جون کے پہلے ہفتے سری پائے میڈوز میں ایک دن گزارنے کا موقع ملا تو وہاں ہمارے گروپ نے اگست یا ستمبر میں سکردو کا پروگرام ترتیب دیا۔سکردو کے روٹ پر موسمی حالات کو دیکھ کر ہم نے اگست کے آخر یا ستمبر کے آغاز میں سفر کرنا تھا اور تب تک راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا۔لیکن پھر اچانک عید سے دو دن قبل ہمارے...
  2. ابن توقیر

    گلگت بلتستان کی جانب پہلا سفر

    ہم سے دکاندار تو اس لاک ڈاون میں گھر سے بھی کام نہیں کرسکتے اس لیے سوچا فراغت کا فائدہ اٹھا کر پرانی گیلری میں موجود اس گلگت بلتستان کے سفر کا قرض ہی کیوں نہ اتار دوں۔اپنے پاس محفوظ تصویروں اور بے چاری یاداشت کے سہارے اس لڑی کو آباد کرنے کی کوشش کروں گا۔ کچھ دن قبل کشمیر سے ہو کر آئے تھے جب...
  3. ابن توقیر

    لیپہ، چھم،گنگا چوٹی اور ایل او سی

    سجیکوٹ آبشار کی لڑی میں جب یاز بھائی اور ربیع بھیا کے درمیان چھم آبشار کا ذکر ہوا تو مختصر فراغت کا فائدہ اٹھا کر ہم نے سوچا کیوں نا حاضری لگا لی جائے۔ابتدائی معلومات حاصل کرکے ہم نے ارادہ بنایا کہ بدھ کی شام کو گھر سے نکلیں گے اور رات کے کسی حصے میں چھم کے نزدیک پہنچ کررات کریں گے۔خیر پروگرام...
  4. ابن توقیر

    سید پور گاؤں میں چند لمحے

    ایک کام کی وجہ سے گزشتہ جمعہ اسلام آباد میں گزرا۔عصر سے کچھ دیر قبل فراغت ملی تو سیدپور گاؤں کے نزدیک ایک ڈھابے پر چائے پینے رکے۔کچھ وقت کےلیے فارغ تھے تو سوچا کیوں نہ فوٹوگرافی کی تھوڑی مشق کرلی جائے۔تصور میں ’’ایس سیون‘‘ کے کیمرے کو جدید ماڈل کا ڈی ایس ایل آر سمجھ کر چند تصویریں بنائیں...
  5. ابن توقیر

    وادی سوات کی مہوڈنڈ جھیل میں چند لمحے

    عبداللہ بھائی کے ساتھ خنجراب کا تصویری دورہ کیا تو شدید خواہش پیدا ہوئی کہ عیدکی چھٹیوں میں گلگت بلتستان کی جانب سفر کیا جائے۔ہماری نالائقی کے رمضان میں سستی کی وجہ سے گاڑی سے حال احوال پوچھ ہی نہیں پائے،اس کا نقصان یہ ہوا کہ عید کے دوسرے روز جب جنڈ شہر گئے تو راستے میں آئے پہاڑوں میں اندازہ...
  6. ابن توقیر

    چند لمحوں کی عکس بندی

    چہروں کی کتاب کے لیے کبھی کبھار کچھ نہ کچھ مناظر قید کرتا رہتا ہوں جن میں زیادہ تر چہرے نہیں ہوتے،سوچا ان کی ایک ’’گیلری‘‘ تصاویر کے زمرے میں بھی بنادوں۔ فوٹوگرافی سےناواقفیت اوراس کام کے لیے استعمال ہونے والے’’خاص ہتھیار‘‘نہ ہونے کی وجہ سے معیار پر سمجھوتے کی درخواست ہے۔ تربیلا ڈیم کے...
  7. ابن توقیر

    آٹوز ڈیکوریشن کولیکشن

    اپنے کیے گئے کام کی تصاویر کو اس لڑی میں جمع کرنے کا ارادہ ہے۔ اس سے آپ کے مفید و اصلاحی مشورے بھی ملتے رہیں گے،ریکارڈ بھی مرتب رہے گا اور اس شعبے سے متعلقہ لوگوں کے لیے کچھ مواد بھی جمع ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ ویسے پاکستان میں تو گاڑیوں کی ڈیکوریشن کافی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔یورپ و امریکا...
Top