لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2021

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میرے صفحات بھی مکمل ہو گئے ہیں اور گوگل ڈاکس میں اب موجود ہیں۔
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ریختہ صفحہ 1 تا 33 - مکمل
    La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
    محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40 مکمل
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ریختہ صفحہ 46 - 64 - مکمل
    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    ریختہ صفحہ 75 - 170 - مکمل
    مومن فرحین ۔۔۔ ریختہ 171 - 180
    ریختہ 181 - 216 - مکمل
    اوشو ۔۔۔ ریختہ صفحہ 217 - 227
    شمشاد۔۔۔ ریختہ صفحہ 228 - 235
    رومی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ 256 - 260 مکمل
     
  3. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    میرے ذمے کوئی صفحہ نہیں ۔ 217-227 یہ بھی مکمل ہو چکے ہیں شاید اپڈیٹ ہونے سے رہ گئے۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ریختہ صفحہ 1 تا 40 - مکمل
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ریختہ صفحہ 46 - 64 - مکمل
    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    ریختہ صفحہ 75 - 170 - مکمل
    مومن فرحین ۔۔۔ ریختہ 171 - 180
    ریختہ 181 - 253 - مکمل
    شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 254، 255 اور 261
    رومی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ 256 - 260 مکمل
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 1, 2021
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محب یہ دونوں صفحے گوگل ڈاکس پر موجود ہیں۔

    صفحہ 47 خالی ہے اور صفحہ 48 پر صرف "باب دوم" لکھا ہوا ہے۔
     
  6. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    ریختہ صفحات 34 تا 38 مکمل ہوئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صفحہ 254، 255 اور 261 میں لے لیتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ریختہ صفحہ 1 تا 40 - مکمل
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ریختہ صفحہ 46 - 64 - مکمل
    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    ریختہ صفحہ 75 - 170 - مکمل
    مومن فرحین ۔۔۔ ریختہ 171 - 180
    ریختہ 181 - 261 - مکمل

    سید عاطف علی
    محمد عبدالرؤوف
    مومن فرحین

    آپ اپڈیٹ دے دیں۔
    اگر مصروفیت کی وجہ سے نہیں لکھ سکتے، تب بھی بتا دیں تاکہ کوئی دوسرا رکن مکمل کر سکے۔ صرف یہی 25 صفحے باقی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میں نے 6 صفحے گوگل ڈاکس میں پوسٹ کر دیے ہیں 4 باقی ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ضرور دیجیے صفحات پچھلے دنوں طبعیت ٹھیک نہیں تھی اب بہتر ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,855
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    میرے صفحات مکمل ہو گئے اور میں نے گوگل ڈاکس میں پوسٹ کر دیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ریختہ صفحہ 1 تا 64 - مکمل
    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    ریختہ صفحہ 75 - 261 - مکمل

    سید عاطف علی
    محمد عبدالرؤوف

    آپ اپڈیٹ دے دیں۔
    اگر مصروفیت کی وجہ سے نہیں لکھ سکتے، تب بھی بتا دیں تاکہ کوئی دوسرا رکن مکمل کر سکے۔ صرف یہی 15 صفحے باقی ہیں۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 7, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    ابھی میرے پاس وقت ہے، ٹائپ کر رہا ہوں کل صبح کو ان شاءاللہ مکمل تفصیل دیتا ہوں
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب عاطف بھائی کی طرف سے اپڈیٹ رہ گئی ہے۔ لگتا ہے واٹس ایپ پر پیغام بھیجنا پڑے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,979
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سوری بھئی شمشاد بھائی ۔ ان دنوں مشغول یت کچھ زیادہ ہو گئی ہے۔ لیکن اب پوسٹ کر رہا ہوں ۔ گوگل ڈاکس پر آپ خود ڈال دیجیئے گا۔
    ایک میری خوش بختی رہی کہ اس میں ایک "ننھے فرشتے :angel:1" نے میری مدد کی ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    کچھ صفحات باقی ہیں آج ٹائپ کر کے ان شاءاللہ رات کو سارے صفحات پوسٹ کر دوں گا :)
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی بہتر۔ میں اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,025
    شمشاد بھائی گوگل ڈاکس پر میری رسائی نہیں ہے
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ کر دیئے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر