لڑکوں کی واپسی

شمشاد

لائبریرین
اس میں اعلان کرنے کی کیا بات ہے، یہ تو ہمیں معلوم ہی ہے کہ خاتون ہونے کے ناطے آپ خواتین کا ہی ساتھ دیں گی۔
 
طالوت

محفلین
میں بھی اس جنگ میں حصہ لیتی ہوں اور یہ اعلان کرتی ہوں کہ جب جب یہ جنگ ہو گی میں ہمیشہ خواتین کا ساتھ دونگی

متعصب گروہ ہے بنت حوا ۔۔۔۔ اپنا سر پیٹیں یا ماتھا لیکن پہلے یہ تو دیکھیں آپ نے کہا کیا ؟ بی بی آپ نے کہا تھا کہ اتنے سارے پیغامات کون پڑھے ؟ تو اس کے جواب میں میں نے کہا تین چار پڑھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اب پھر آپ اپنا سر پیٹ سکتی ہیں۔۔۔۔ بلکہ اگر اجازت ہو تو ہم پیٹے دیتے ہیں ایسے:beating:
وسلام
 
تعبیر

مجھے متعصب کا مطلب نہیں آتا :(
آپ کی نظر میں تین چار صفحے کوئی معنی نہیں رکھتے :eek: ویسے اتنے پڑھنے کے بعد بچتا کیا ہے :rolleyes:ویسے مجھے مار کر آُپ کونسا بدلہ لے رہے ہیں مجھ سے۔ آپ کی اس بات نے ثابت کر دیا کہ مرد کتنے ظالم ہوتے ہیں :laugh:
 
میں یہاں صرف متعصب کا مطلب بتاؤں گا۔

متعصب عربی زبان سے اردو میں آیا، صفت ہے، مطلب ہے تعصب کرنے والا۔

اب آپ کہیں گے گی کہ مجھے تعصب کا مطلب نہیں معلوم تو :

یہ بھی عربی زبان سے اردو میں آیا، اسم ہے، مذکر کے طور پر بولا جاتا ہے۔ مطلب ہے : حمایت، طرف داری، پچ، ہٹ، بے جا حمایت
 
طالوت

محفلین
مجھے متعصب کا مطلب نہیں آتا :(
آپ کی نظر میں تین چار صفحے کوئی معنی نہیں رکھتے :eek: ویسے اتنے پڑھنے کے بعد بچتا کیا ہے :rolleyes:ویسے مجھے مار کر آُپ کونسا بدلہ لے رہے ہیں مجھ سے۔ آپ کی اس بات نے ثابت کر دیا کہ مرد کتنے ظالم ہوتے ہیں :laugh:

متعصب کا مطلب تو آپ کو پتا چل گیا ۔۔۔ اب آپ پھر غلطی کر رہی ہیں میں نے تین چار صفحے نہیں تین چار پیغامات کا کہا تھا ۔۔۔ کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں کیا کریں آپ کی ان غلطیوں سے ہم یہ آسانی سے ثابت کر سکیں گے کہ ذہین کون ؟ لڑکے یا لڑکیاں (ثبوت جمع ہو رہے ہیں آہستہ آہستہ)
اور میں آپ کو مار نہیں رہا آپ نے اپنا سر پیٹنے کی بات کی تھی اور میں نے اسے دہرایا (ایک اور ثبوت) :twisted:
وسلام
 
طالوت

محفلین
ویسے کچھ باتیں تعلیمی میدان کے متعلق بھی ہونی چاہییں یہ نوک جھونک ہنسی مزاق تو چلتا ہی رہتا ہے ساتھ ساتھ
وسلام
 
طالوت

محفلین
57 اسلامی ممالک میں 500 یونیورسٹیاں اور اکیلے امریکہ بہادر کے یہاں 5758 یونیورسٹیاں ۔۔ ہم نے کہٹا (خاک) پڑھنا ہے ۔۔۔ اب ان 500 میں سے 12/14 ہمارے یہاں ہوں گی اور خواتین کی آبادی کا تناسب بھی زیادہ ہے جبکہ مرد حضرات گریجوایشن بھی نہیں کر پاتے کے کمانے کی فکر لگ جاتی ہے (میری طرح) تو لڑکیاں تو تعلیمی میدان میں آگے ہی نظر آنی ہیں نا ! اور ویسے بھی جس تعداد میں اور جس انداز کے تعلیمی ادارے ہمارے یہاں ہیں وہاں کوئی بھی پڑھے خواتین یا مرد یہی غنیمت ہے کہ کوئی پڑھ تو رہا ہے اور کم از کم ایک خاتون کے پڑھنے سے ایک پڑھے لکھے خاندان کی تو امید کی جا سکتی ہے اس کی اچھی تربیت تو ممکن ہو سکتی ہے حالانکہ یہ فارمولا ہمارے یہاں کچھ زیادہ لاگو(اپلائی) نہیں ہوتا کیونکہ ہماری اکثریت کچھ پڑھ لکھ یا تو "خلائی مخلوق" جاتی ہے یا اگر زیادہ بہتر پڑھ لے تو پاکستان میں ٹکتی ہی نہیں۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
متعصب کا مطلب تو آپ کو پتا چل گیا ۔۔۔ اب آپ پھر غلطی کر رہی ہیں میں نے تین چار صفحے نہیں تین چار پیغامات کا کہا تھا ۔۔۔ کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں کیا کریں آپ کی ان غلطیوں سے ہم یہ آسانی سے ثابت کر سکیں گے کہ ذہین کون ؟ لڑکے یا لڑکیاں (ثبوت جمع ہو رہے ہیں آہستہ آہستہ)
اور میں آپ کو مار نہیں رہا آپ نے اپنا سر پیٹنے کی بات کی تھی اور میں نے اسے دہرایا (ایک اور ثبوت) :twisted:
وسلام

لہ جی جو ہم ثبوت اکھٹے کرنے پے "تل" گئے نا تو اپ کی خیر نہیں پھر۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ اپ مرد برادری تعبیر سسٹر کو گھیرے ہوئے ہو تو میں اب آنپہنچی ہوں نبٹ لیتی ہوں۔۔۔۔۔

ویسے آپس کی بات ہے زہیییییییییین تو لڑکیاں ہی ہوتی ہیں۔۔۔۔:music:
 
زینب

محفلین
57 اسلامی ممالک میں 500 یونیورسٹیاں اور اکیلے امریکہ بہادر کے یہاں 5758 یونیورسٹیاں ۔۔ ہم نے کہٹا (خاک) پڑھنا ہے ۔۔۔ اب ان 500 میں سے 12/14 ہمارے یہاں ہوں گی اور خواتین کی آبادی کا تناسب بھی زیادہ ہے جبکہ مرد حضرات گریجوایشن بھی نہیں کر پاتے کے کمانے کی فکر لگ جاتی ہے (میری طرح) تو لڑکیاں تو تعلیمی میدان میں آگے ہی نظر آنی ہیں نا ! اور ویسے بھی جس تعداد میں اور جس انداز کے تعلیمی ادارے ہمارے یہاں ہیں وہاں کوئی بھی پڑھے خواتین یا مرد یہی غنیمت ہے کہ کوئی پڑھ تو رہا ہے اور کم از کم ایک خاتون کے پڑھنے سے ایک پڑھے لکھے خاندان کی تو امید کی جا سکتی ہے اس کی اچھی تربیت تو ممکن ہو سکتی ہے حالانکہ یہ فارمولا ہمارے یہاں کچھ زیادہ لاگو(اپلائی) نہیں ہوتا کیونکہ ہماری اکثریت کچھ پڑھ لکھ یا تو "خلائی مخلوق" جاتی ہے یا اگر زیادہ بہتر پڑھ لے تو پاکستان میں ٹکتی ہی نہیں۔۔۔
وسلام

بجا فرمایا۔مگر جیسے مرد حضرات کو جلدی ہی "نوکر" ہو جانا پڑتا ہے ویسے ہی‌خواتیں کے لیے آج بھی ہمارے ملک میں‌اعلیٰ تعلیم حاصل کرناایک مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔خواتیں کو اتنے مواقعے دیے ہی نہیں جاتے کہ وہ اگے بڑھ سکیں۔۔۔۔۔اور یہ خلائی مخلوق والی بات اپ نے خوب کہی۔۔۔۔۔۔پت اہے لوگو کے "ایم اے" اتنے بھارے ہو جاتے ہیں کہ نخرا اٹھائے نہیں اٹھتا:grin1:
 
طالوت

محفلین
غداری کیسی ؟ ہم سب ایک ہیں خیالات سے متفق ہونے پر کوئی بھی ادھر جا سکتا ہے ادھر آ سکتا ہے ۔۔۔
ویسے کسی سیانے (مرد) کا قول ہے کہ عورت کتنی ہی چالاک کیوں نہ ہو بالاآخر مرد کے جھانسے میں آ ہی جاتی ہے ۔۔ (اگر چہ مجھے لفظ "جھانسے" سے اختلاف ہے ممکن ہے سننے والے سے غلطی ہوئی ہو یا کوئی سازش بھی اس کے پیچھے ہو سکتی ہے کیونکہ یہاں جھانسہ نہیں "عقلی دلائل" ہونا چاہیے)

آپ کی آمد سے لگتا ہے یہاں گھمسان کا رن پڑنے والا ہے ۔۔ خیر ہم بھی توپوں کے ساتھ تیار بیٹھے ہیں ۔۔۔ اور ذہانت کا کیا ہے وہ تو نظر آ ہی رہی ہے آپ جتنے مرضی ڈھول بجائیں سچائی کی آواز دبا نہیں سکتیں ۔۔۔

خواتین کو مواقع نہ ملنے کا رونا تو ہے لیکن اب الحمداللہ صورتحال کافی بدل رہی ہے اور امید ہے کہ ہم آنے والی بیٹیوں کو پڑھی لکھی ماوں کی صورت دے سکیں گے (انشاء اللہ)
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اپوزیشن لیڈر محترمہ جیا راؤ اور ان کی حمایتی زونی آنٹی کہاں رہ گئیں ؟؟؟؟؟؟؟
 
جیا راؤ

محفلین
وہ کیا ہے کہ ہم کچھ کہیں تو 'لوگ' سمجھتے ہیں ہمیں لڑکوں کی ایک خوشی ہضم نہیں ہو رہی۔ اس لئے یہ سوچ کر چپ ہو رہے کہ 'حضرات' کو بھی خوش ہو لینے دیا جائے کہ کبھی کبھی تو موقع ملتا ہے انہیں ایسا۔:)
 
"آپ" کی ذرہ نوازی ہے کہ "خوش" ہونے کا موقع فراہم کیا ۔۔۔ اب کم از کم سمجھنے سمجھانے پر پابندی تو نہ لگائیں
ہماری دعا ہے کہ خوشی کہ مواقع سب کو ملتے رہیں کیونکہ ہم سب ایک ہی ہیں
وسلام
 
Top