سید عمران

محفلین
عمران بھائی آپ کے ساتھ ہمارا بھی پروگرام بن جاتااگر اوپر والے پیغامات نہ پڑھے ہوتے ۔۔۔۔ :D
شاید اسی موقع کو کہتے ہیں دیر آید درست آید ۔۔;)
اکمل بھائی آپ کی بس باتیں ہی باتیں ہیں۔۔۔
۸ کلومیٹر کے فاصلہ پر ناشتہ کے لیے آیا نہیں جاتا۔۔۔
۸۰۰کلومیٹر دور کیسے جائیں گے بھلا؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلنا ہے تو بتائیں اور تیاریاں پکڑیں۔۔۔
اوپر والے پیغامات پڑھی ان پڑھی کردیں!!!
جا ہی رہے ہیں تو سیما آپا والی لسٹ کی خریداری دو بار کیجئیے گا۔۔۔۔ مشکور و ممنون ہوں گے۔
خرچے کی ذمہ داری سیما آپا کے سپرد ہے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اکمل بھائی آپ کی بس باتیں ہی باتیں ہیں۔۔۔
۸ کلومیٹر کے فاصلہ پر ناشتہ کے لیے آیا نہیں جاتا۔۔۔
۸۰۰کلومیٹر دور کیسے جائیں گے بھلا؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
تو آپ نے کون سا خبر دی اکیلے اکیلے کر کے آگئے وہ تو بھلا ہو عدنان بھا ئی کا جنہوں نے یاد رکھا۔۔۔لیکن اب ہم ایڈوانس میں لبیک کہتے ہیں ۔ ۔ :battingeyelashes:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جا ہی رہے ہیں تو سیما آپا والی لسٹ کی خریداری دو بار کیجئیے گا۔۔۔۔ مشکور و ممنون ہوں گے۔
خرچے کی ذمہ داری سیما آپا کے سپرد ہے۔
ایک فضیلت کا دوپٹہ بھی آپ کے لیے وہیں سے نہ منگوایا جائے ۔ کیا خیال ہے ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک فضیلت کا دوپٹہ بھی آپ کے لیے وہیں سے نہ منگوایا جائے ۔ کیا خیال ہے ؟
جی جی عاطف بھائی۔۔۔ اب لگے ہاتھوں وہ ادھار بھی چُکا ہی دیجئیے۔۔۔۔ جلدی سے لسٹ بنائیے اور ایک کی بجائے دو منگوا دیجئیے فضیلت کے دوپٹے۔
اب دیر مت کیجئیے گا ورنہ ہم نے غائب ہو جانا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جی جی عاطف بھائی۔۔۔ اب لگے ہاتھوں وہ ادھار بھی چُکا ہی دیجئیے۔۔۔۔ جلدی سے لسٹ بنائیے اور ایک کی بجائے دو منگوا دیجئیے فضیلت کے دوپٹے۔
اب دیر مت کیجئیے گا ورنہ ہم نے غائب ہو جانا ہے۔
نہ نہ بیٹا ۔ غائب نہیں ہونے دیں گے تمہیں ۔اتنے دنوں میں تو آئی ہو ۔
چلو دو دوپٹے تو ہو گئے ۔اور سوچو ۔ محمد عبدالرؤوف بھیا یا سیما علی آپا سے مشورہ کریں ؟
 
اکمل زیدی

محفلین
تو کیا عدنان بھائی پھر سے گٹکے پہ لگ گئے۔۔۔۔ اتنی مشکل سے تو چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا انھوں نے۔
نہیں ہماری ملاقات کافی ٹائم ہو گیا نہیں ہوئ۔۔۔ہو سکتا ہے یہ شبھ قدم اٹھا لیا ہو انہوں نے ۔۔۔تو ہل پارک میں ناشتے کے بعد کینو ہماری طرف سے ۔۔۔بہت مزا آتا ہے سردیوں میں ناشتے کا وہ بھی پائے کا ۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ نہ بیٹا ۔ غائب نہیں ہونے دیں گے تمہیں ۔اتنے دنوں میں تو آئی ہو ۔
چلو دو دوپٹے تو ہو گئے ۔اور سوچو ۔ محمد عبدالرؤوف بھیا یا سیما علی آپا سے مشورہ کریں ؟
جی جی ضرور مشورہ کیجئیے۔۔۔۔ اور دوپٹوں کے علاوہ بھی جو مناسب لگے، منگوا دیجئیے عاطف بھائی۔۔ ہم نے کوئی منع تھوڑی کرنا ہے۔
بس سمجھ لیجئیے کہ پھر تو ہمارے آنے کا بھی بہانہ بنا رہے گا،
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں ہماری ملاقات کافی ٹائم ہو گیا نہیں ہوئ۔۔۔ہو سکتا ہے یہ شبھ قدم اٹھا لیا ہو انہوں نے ۔۔۔تو ہل پارک میں ناشتے کے بعد کینو ہماری طرف سے ۔۔۔بہت مزا آتا ہے سردیوں میں ناشتے کا وہ بھی پائے کا ۔۔
ہاں نا ۔۔۔ کینو ۔۔ وہ بھی سردیوں کی دھوپ میں بیٹھ کر نمک چھڑک کر کھانا۔۔۔ اور کھاتے ہی جانا۔ پوری پیٹی بھی کم پڑ جائے گی اس طرح۔
پائے۔۔۔ چھوٹے یا بڑے؟

ہاں عدنان بھائی نے کون سا شبھ قدم اٹھانے کے لئے مہورت نکلوانا تھا۔۔۔ مرضی کے مالک ہیں۔
 
Top