@ابن سعید

  1. کلیم گورمانی

    لچکیلے موتی

    میں دنیا کی تمام آسائشوں کو پیچھے چھوڑکر، ایک ایسے مسحور کن سماں میں آ پہچا، جہاں پر دھرتی کی کسی بھی برائ کا تصور بھی نہیں تھا، نہ تو جھوٹ تھا نہ کوئ فریب ، لڑائ نہ جھگڑا اور نہ ہی ، پہلے والی وہ زمیں نظر آرہی تھی اور نہ ہی آسماں ۔ چاند ستارے سورج جنگل صحرا...
  2. فائزہ صدیقی

    تعارف فائزہ صدیقی

    میرا نام فائزہ صدیقی ہے میں لاہور کی رہنے والی ہوں ۔ میں نے اسی سال پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی کی ہے۔ مزید اگر کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں ۔ میرا بس یہی تعارف ہے ۔ اور ہاں تحفظ ختم نبوت ﷺ کے کام میں دلچسپی رکھتی ہوں۔ فورم پر کام کرنے کا طریقہ سب سے پہلے مجھے یہاں سے معلوم ہوا
  3. م

    یملی ڈاٹ کام

    کافی عرصہ سے عربی زبان کے لیے یملی ایڈیٹر کام کررہا ہے جس سے عربی ٹائپنگ کافی آسان ہوگئی ہے۔ کیا اس طرح کا کوئی ٹول اردو کے لیے نہیں بن سکتا؟؟ http://www.yamli.com/arabic-keyboard/
Top